صحت

کتا کاٹ لے تو سب سے پہلے کیا کریں؟

کتا کاٹ لے تو سب سے پہلے کیا کریں؟

ملک بھر میں کتے کاٹنے کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، طبی ماہرین نےایسی ناگہانی صورتحال میں بچاو ٔکی کچھ مفید تجاویز دی ہیں۔ کتےکے کاٹنے کے بعد اسکے لعاب میں موجود ریبیز نامی وائرس انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔اسی لئے اسکی ویکسین کو اے آر وی یعنی اینٹی ریبیز ویکسین کہا ...

Read More »

روزانہ صرف تھوڑی سی ورزش سے بڑے مسائل کا حل

روزانہ صرف تھوڑی سی ورزش سے بڑے مسائل کا حل

قبض ایک تکلیف دہ مرض ثابت ہوتا ہے جو اکثر افراد کو لاحق ہوجاتا ہے جس کے بارے میں بات کرنا بھی آسان نہیں ہوا۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے نجات حاصل کرنا اتنا بھی مشکل کام نہیں اور معمولی سی جسمانی سرگری آپ کو اس مرض سے بچاسکتی ہے۔ جی ہاں ایسی آسان ورزش جسے کرنا ...

Read More »

ملک بھر میں 9 ہزار ڈینگی کیسز

ملک بھر میں رواں سال کے دوران 9 ہزار ڈینگی کیسز سامنے آئے

اسلام آباد: ملک بھر میں رواں سال کے دوران اب تک 8 ہزار 933 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے 16 افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے چیف آف ڈیزیز سرویلنس ڈویژن ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ سندھ سے 2 ہزار 132 کیسز، پنجاب ...

Read More »

شفا انٹرنیشنل کی غفلت سے خاتون جاں بحق

dunya today

اسلام آباد کے مہنگے ترین اسپتال شفا انٹرنیشنل میں مبینہ غفلت سے علاج کے لیے لائی گئی خاتون کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کو اسپتال کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل ایریا مقدمہ درج ...

Read More »

ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

dunya today

طبی دنیا میں پہلی بار ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف کرادی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین کو افریقی ملک کینیا سے متعارف کرایا جارہا ہے جسے تیار کرنے میں تقریباً 30 سال کا طویل عرصہ لگا۔ یہ ویکسین انسان کے قوت مدافعت کو ملیریا کے طفیلیوں کے حملے سے بچانے کا کام ...

Read More »

جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایڈز اور کینسر کے مرض کا علاج

جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایڈز اور کینسر کے مرض کا علاج

چین کے ماہرین نے پہلی مرتبہ جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کو ایڈز کے مریضوں کو ٹھیک کرنے کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ایڈز سے متاثرہ یہ شخص بیک وقت خون کے سرطان (Acute Lymphoblastic Leukemia) کا بھی مریض ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ مریض کا بلڈ کینسر ٹھیک ہو رہا ہے تاہم ایڈز کے علاج کیلئے جو خلیے ...

Read More »

وزن میں کمی کے لیے 5 بہترین ناشتے

وزن میں کمی کے لیے 5 بہترین ناشتے

ناشتہ، دن کا پہلا کھانا انسانی جسم کے لیے پیٹرول جیسی اہمیت رکھتا ہے اور اگر ناشتے میں ایسی غذاؤں کا استعمال زیادہ کیا جائے جس میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہو تو ناشتے کے فوائد میں اضافہ ہو جاتا ہے جس میں سرِ فہرست وزن میں کمی ہے۔ انڈوں کا استعمال اگر پروٹین سے لبریز غذاؤں کی بات کی ...

Read More »

بھنگ کے استعمال میں کراچی دنیا کا دوسرا بڑا شہر بن گیا

بھنگ کے استعمال میں کراچی دنیا کا دوسرا بڑا شہر بن گیا

بین الاقوامی سروے کے ادارے نے دنیا بھر میں بھنگ کے استعمال، اس کی قانونی حیثیت اور مختلف شہروں میں قیمت کے حوالے سے سروے کے نتائج شائع کیے ہیں۔ سروے میں 120 ممالک سے معلومات اکٹھی کی گئیں جس کے مطابق سال 2018 میں سب سے زیادہ بھنگ امریکی شہر نیویارک میں استعمال کی گئی جس کا تخمینہ 77.44 میٹرک ...

Read More »

درمیانی عمر میں توند کیوں نکل آتی ہے؟

پیٹ کا باہر نکلنا اکثر درمیانی عمر کی پہلی علامت ثابت ہوتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ عمر بڑھنے کے ساتھ وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے، چاہے ورزش کرتے ہوں یا غذائی عادات میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہو۔ یہ بات سوئیڈن اور فرانس میں ہونے والی ایک ...

Read More »

ڈینگی سے 1500 سے زائد افراد متاثر

ڈینگی سے 1500 سے زائد افراد متاثر

کراچی: محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ڈینگی وائرس نے 1500 سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنایا، ان متاثرین میں 64 فیصد مرد اور 36 فیصد خواتین شامل ہیں جب کہ متاثرین میں 20 سے 29 سال تک کے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔رپورٹ ...

Read More »