صحت

سکس پیک ایبس کا آسان طریقہ

بولی وڈ اسٹار عامر خان نے کچھ عرصے اس وقت سب کو حیران کردیا تھا جب یہ بات سامنے آئی کہ انہوں نے چند ماہ کے اندر اپنا جسمانی وزن بڑھایا اور پھر دوبارہ 25 کلو وزن کم کرکے سکس پیک ایبس بنائے۔ اگر آپ بھی کوئی فٹنس مقصد رکھتے ہیں یا بس اچھا نظر آنا چاہتے ہیں تو سکس ...

Read More »

موٹاپے کا سبب بننے والی عادتیں

موٹاپے کا سبب بننے والی عادتیں

دور جدید میں بدلتے ہوئے طرز زندگی سے جہاں ہمارے رہن سہن میں تبدیلی آئی تو طرز طعام اور عادات بھی اثر انداز ہوئیں اور کچھ مسائل نے جنم لیا جس میں ‘موٹاپا‘ گزشتہ کئی سالوں سے قابل توجہ موضوع رہا ہے۔ حالیہ تحقیقات کے مطابق وہ افرادتیزی سے موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں جو اپنا زیادہ وقت ٹی وی ...

Read More »

کالا موتیا، بصارت کا خاموش قاتل

کالا موتیا، بصارت کا خاموش قاتل

ڈاکٹر ضیاء المظہری، معروف آئی اسپیشلسٹ ہیں اور ’’کالا موتیا ‘‘پر ان کی تحقیق قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ انہوں نے 1990ء میں علّامہ اقبال میڈیکل کالج،لاہور سے ایم بی بی ایس، 1998ء میں ایف سی پی ایس اور 2002ء میں رائل کالج آف سرجنز، ایڈن برگ (برطانیہ) اور رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز، گلاسگو سے ایف ...

Read More »

ناک پر ویزلین لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے

ناک پر ویزلین لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے

ویزلین ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے، جو سردی لگ جانے اور نزلے وغیرہ سے نجات سمیت کئی طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ بھی اسے آزمانے کی خواہش کریں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ’ہے فیور‘ (Hay fever)نامی بخار ...

Read More »

ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

اگر آپ توند سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ستو کے فائدہ مند مشروب کو پینا عادت بنالیں۔ ستو سے بننے والا مشروب گرم موسم میں جسم کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے ساتھ گرمی کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔ ستو ایک قسم کا آٹا ہے جسے مختلف قسم کی گندم یا ...

Read More »

دودھ معدے کی جلن دور کرنے میں مفید

سینےاور معدے کی جلن کم کرنے کے لیے ایک گھریلو ٹوٹکا دودھ بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرغن اور مصالحے دار غذاؤں کی سوزش کم کرتا ہے۔ لیکن اب ماہرین نے اس کےسائنسی ثبوت پیش کردیئے ہیں۔ چکنائی والا یا چکنائی کے بغیر دودھ دونوں ہی مرچ مصالحوں کی شدت کم کرتے ہیں۔ اگرچہ ...

Read More »

پنجاب میں سندھ سے زیادہ ایچ آئی وی کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب میں سندھ سے زیادہ ایچ آئی وی کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب میں ایڈز کے وائرس۔ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال سندھ کے شہر رتو ڈیرو سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کر چکی ہے جس میں بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اب پنجاب میں بھی 13 ہزار 400 سے ...

Read More »

نیند کی کمی ذہنی امراض کا سبب

نیند کی کمی نوجوانوں کو مختلف ذہنی امراض کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایریزونا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کالج جانے والے نوجوانوں میں ناقص نیند اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق موجود ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک رات کی ناکافی نیند سے ذہنی ...

Read More »

مینگو کریم پائی

اجزاء:چورا کیے بسکٹ1-1/2کپ،پگھلا ہوا پھیکا مکھن چھ کھانے کے چمچ،پسی دار چینی1/2چائے کے چمچ،پسی لونگ ایک چُٹکی،کریم چیز آٹھ اونس،پسی چینی1/2کپ،پسی چینی تین کھانے کے چمچ،کریم دو کپ،ونیلا ایسنس 1/2چائے کا چمچ،کٹا آم ایک کپ ترکیب:ایک پیالے میں چورا کیے بسکٹ،پسی دار چینی،پسی لونگ اور پگھلا مکھن ملا کر دو کھانے کے چمچ آمیزہ الگ کر لیں۔باقی آمیزہ نو بائی ...

Read More »

ایتھوپیا کا سندھ کے بچوں کے لیے دوائوں کا عطیہ

عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں حکام نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی جانب سے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی میں مبتلا بچوں کے لیے اے آر وی(ARV) ادویات عطیہ کی گئی ہیں جو کہ اس مہینے کے آخر میں محکمہ صحت سندھ کے حکام کو پہنچا دی جائیں گی۔ عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالا ...

Read More »