شوبز

بھارتی پریانکا پربرس پڑے

بالی ووڈ اداکارہ اوربین الاقوامی ادارے یونیسف کی خیرسگالی سفیرپریانکا چوپڑا پر اپنے ملک کے غریب بھارتی بچوں کو چھوڑ کر دنیا بھر کے بچوں کی خیر خواہ بننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ کئی برس سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر ہیں اور ہرسال یونیسیف کی ٹیم کے ساتھ مختلف ...

Read More »

الہ دین کا ‘جنی’ خوف زدہ کیوں؟

امریکی کمپنی ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم ’الہ دین‘ کے ریمیک کا انتظار مداح طویل عرصے سے کررہے ہیں جس کی ایک وجہ اس میں موجود کردار جنی کا ہے جو الہ دین کی لائیو ایکشن ریمیک میں امریکی اداکارہ ول سمتھ نبھا رہے ہیں۔ ول سمتھ اس کارٹون فلم کے لائیو ایکشن ریمیک میں نیلے رنگ کے جنی کا ...

Read More »

راکھی ساونت نے بھارتی عوام کوآڑے ہاتھوں لے لیا

اپنے بے باک اندازکے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بی جے پی کو ووٹ دینے اورمودی کو الیکشن جتوانے پر بھارتی عوام کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ مودی کی جیت پر جہاں بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے وہیں اداکارہ ...

Read More »

’ریپ‘ کو عریانیت سے جوڑنا افسوس ناک، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے کم سن بچوں کے ریپ اور ان کے بیہمانے قتل کو عریانیت سے جوڑنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’عریانیت‘ اور بچوں کے ’ریپ‘ کو آپس میں جوڑنے والے افراد کو شرم آنی چاہیے۔ ماہرہ خان نے ایک صارف کے ٹوئیٹ پر جواب دیتے ہوئے انہیں بتایا کہ بچوں کے ریپ ...

Read More »

‘باپ بننے کی خواہش ہے لیکن بیوی نہیں’

اداکار سلمان خان سے اکثر و بیشتر شادی سے متعلق سوال کیا جاتا ہے تاہم اداکار ہمیشہ ہی شادی سے انکار کردیتے ہیں۔ سلمان خان کا نام تو کئی اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم وہ کسی سے بھی شادی کرنے کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتے۔ 53 سالہ اداکار جس بھی ایونٹ میں موجود ہوں، چاہیں وہ اپنی فلم کی ...

Read More »

مایا علی جذباتی ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے تحاشہ محبت کا شکریہ اداکیاہے۔ سپرہٹ فلم’طیفاان ٹربل‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مایا علی کے دیوانے لاکھوں میں ہیں جو ان سے بے حد محبت کرتے ہیں انسٹاگرام پر مایا علی ...

Read More »

مہوش حیات لڑکا بن گئیں

ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کے جنس تبدیلی فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ لڑکا نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسنیپ چیٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں جنس تبدیلی ’’جینڈر سویپ’’ فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے مردوں کو خواتین اور عورتوں کو مردانہ ...

Read More »

کنزا ہاشمی۔۔۔گلزار

Read More »

عمران خان کی اہلیہ خاوند سے روٹھ کر میکے چلی گئیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ اوانتیکا گھریلو ناچاکی کے بعد اپنی بیٹی اِمارہ کے ہمراہ والدین کے گھر چلی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن کی اہلیہ کے مابین گزشتہ کئی مہینوں سے تنازعات چل رہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ...

Read More »

شرمین عبید چنائے کی اینی میٹڈ فلم ’’چھینا ہوا بچپن‘‘ ریلیز

دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی نئی اینی میٹڈ فلم ’چھینا ہوا بچپن‘ ریلیز کردی گئی۔ عالمی شہرت یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے اپنی اینی میٹڈ فلم ’چھینا ہوا بچپن‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کردی جوکہ چار اقساط پر مشتمل ہے، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فلم کا موضوع معاشرے کی رہنمائی ...

Read More »