شوبز

کترینہ بھی دپیکا، پریانکا اور انوشکا کے نقش قدم پر

ایک زمانہ تھا جب بولی وڈ کی اداکارائیں سب سے زیادہ توجہ اپنی اداکاری اور زیادہ سے زیادہ بہتر فلموں کی آفرز ملنے پر رکھتی تھیں تاہم آج اداکارائیں اپنے کیریئر کو صرف اداکاری تک ہی محدود نہیں رکھتی۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ کئی کامیاب اداکارائیں دوسرے کاروبار میں بھی اپنا نام منوانے میں مصروف ہیں۔ جیسے کوئی کپڑوں کا ...

Read More »

کنگنا رناوت کی افطاری

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلم اداکار طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں دیگر مذاہب کے ساتھ مسلم فنکاروں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات مسلم فنکاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے افطار ...

Read More »

ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘کردی

اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی ہے۔ یقیناً ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے مداح سوچ رہے ہوں گے کہ کیا دونوں شادی کرنے والے ہیں اور ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے’’ہاں‘‘ کی ہے، لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے نہیں کی بلکہ ...

Read More »

نوشین شاہ اور کم عمری کی شادی

پاکستان کی نامور اداکارہ نوشین شاہ بہت جلد اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی، جس کی کہانی ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی ہے۔ اداکارہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل کی عکاسی کرے گا۔ نوشین نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سمینا ہمایوں اور ثنا شاہ نواز کی پروڈکشن میں ...

Read More »

سلینا گومز کا 68 سالہ کامیڈین سے شادی کا اعلان

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومیز کا ایک عرصے تک کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے ساتھ معاشقہ زبان زد عام رہا ہے تاہم کچھ عرصہ پہلے دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔سلینا سے علیحدگی کے بعد جسٹن بیبر نے ماڈل گرل ہیلی بالڈون کے ساتھ گزشتہ برس شادی کرلی تھی جبکہ سلینا گومیز نے مداحوں کو اس وقت سرپرائز کردیا جب ...

Read More »

جنون کا 15 سال بعد نیا گانا

جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کے لیے ہوگا۔ 90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بینڈ ’جنون‘ نے لازوال گیتوں کی وجہ سے نہ صرف پاکستان میں اپنا نام بنایا ...

Read More »

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے سرگرم کارکن کامی سڈ پر ریپ کا الزام

خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن کامی سڈ پر سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے ریپ کرنے اور ڈرانے دھمکانے کا الزام لگادیا۔ کامی سڈ اور ان کے ساتھیوں پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے ثنا نامی خواجہ سرا کو 2015 میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔ یہ معاملہ دراصل اس وقت سامنے آیا جب فیس بک ...

Read More »

اسکارلٹ جانسن کی منگنی

اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خاموشی سے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرلی اور اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ’بلیک وڈو، اوینجرز: اینڈ گیم، فال اور نارتھ‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے اور متعدد ایوارڈ جیتنے والی 34 سالہ اداکارہ اس سے قبل 2 شادیاں کر چکی ہیں۔ ...

Read More »

ثنا نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

معروف اداکارہ ثنا فخر اپنی آنے والی ویب سریز ’مائنڈ گیمز‘ سے متعلق بول پڑیں۔ ثنا فخر نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی آنے والی فلم سے متعلق بتایا کہ ’میں مائنڈ گیم ویب سیریز میں کام کر رہی ہوں جس کی کہانی موجودہ دور کے اہم ترین مسئلے منی لانڈرنگ کے گرد گھومتی ہے، فلم میں ...

Read More »

عدنان سمیع نے شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لیجنڈ گلوکار کشور کمار کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں مرکزی کردار کے لیے کئی بڑے بڑے بولی وڈ اداکاروں کا نام سامنے آیا۔ پہلے رپورٹس آئیں کہ اس سوانح حیات پر مبنی فلم میں شاہ رخ خان کشور کمار کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے، جبکہ پھر اس کردار کے لیے رنبیر کپور کا نام سامنے ...

Read More »