شوبز

سوہائے تیزاب گردی کا شکار لڑکی

پاکستانی اداکارہ سوہائے علی آبڑو اور اداکار عثمان خالد بٹ بہت جلد ایک ایسے ڈرامے میں کام کرتے نظر آئیں گے جس میں شائقین کو ایک نہایت سنجیدہ اور اہم پیغام دیا جائے گا۔ ‘سرخ چاندنی’ نامی ڈرامے میں سوہائے ایک ایسی لڑکی کا کردار نبھانے جارہی ہیں جو تیزاب گردی کا شکار ہے۔ اس ڈرامے کے دو ٹیزرز بھی ...

Read More »

خواجہ سرا اور خواتین کے کردار ادا کرنے والے پاکستانی مرد فنکار

اداکار زاہد احمد کے نئے ڈرامے’’عشق زہے نصیب‘‘ میں ان کے کردار سمیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں ڈرامے میں زاہد احمد پہلی بار دوہری شخصیت کا کردار اداکرتے نظر آئیں گے۔ ’’عشق زہے نصیب‘‘ میں زاہد احمد کا کردار سوشل میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے اور لوگ نہ صرف یہ کردار اداکرنے پر زاہد ...

Read More »

ارجن کپور کا ملائیکا اروڑا سے تعلقات کا اعتراف

اداکار 33 سالہ ارجن کپور اور 44 سالہ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے درمیان محبت کی باتیں گزشتہ ایک سال سے جاری ہیں اور خبریں تھیں کہ وہ رواں برس تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد اگرچہ دونوں نے ماضی میں بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ایک دوسرے سے ...

Read More »

وقار ذکا نوجوانوں کو بھٹکانے والا مواد تیار کرنے پر شرمندہ

سوشل میڈیا اسٹار و ٹی وی فنکار وقار ذکا نے ماضی میں تیار کیے گئے مواد پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور خدا سے معافی مانگتے ہوئے مثبت کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ وقار ذکا نے زمانہ طالب علمی میں تیار کیے گئے گانے ’نہیں پڑھنا میں نے پورا سال‘ سے ...

Read More »

فہد مصطفیٰ نے خود ہی اپنا اصل نام بتادیا

فہد مصطفیٰ نے خود ہی اپنا اصل نام بتادیا

 ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا۔ شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ ہے، دونوں بھائیوں کے ناموں میں فرق کی ...

Read More »

ڈمپل گرل، بالی ووڈ میں عالیہ اور پاکستان میں ہانیہ!!

ڈمپل گرل، بالی ووڈ میں عالیہ اور پاکستان میں ہانیہ!!

پاکستان میں بسنے والے فن کار اپنے جنون سے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کم عمر فن کارہ ہانیہ عامر ہیں، جو نہایت قلیل عرصے میں شو بزنس انڈسٹری میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ بلال اشرف کی فلم ’جانان‘ میں ہانیہ عامر نے اپنا شاندار ڈیبیو کیا تھا۔ اپنی پہلی ہی ...

Read More »

معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور معروف ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن ممبئی میں 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریو گرافر بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی، انہوں نے 80 سے زائد فلموں میں بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریوگرافر کام کیا، وہ 1999ء میں ...

Read More »

سلمان خان نے کترینہ کو شادی کا مشورہ دے دیا

katrina salman سلمان خان نے کترینہ کو شادی کا مشورہ دے دیا

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے باربی ڈول کے نام سے مشہور اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو شادی کا مشورہ دے دیا اور ساتھ ہی اُنہوں نے ایک انوکھی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ میں انٹرویو کے دوران سلمان خان سےایک سوال پوچھا گیا کہ ’’ اگرکترینہ اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں ؟ ...

Read More »

’’سنبل اقبال‘‘ جاندار اداکاری اور بے مثال شخصیت پہچان بنی

’’سنبل اقبال‘‘ جاندار اداکاری اور بے مثال شخصیت پہچان بنی

شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا تعلق شوبز بیک گراؤنڈ سے ہو،کیونکہ فن کسی کی میراث نہیں اور نہ ہی کوئی تعلق یا ڈگری شو بز انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت بن سکتی ہے۔ پاکستان کے کئی نامور اداکار ایسے ہیں جنھوں نے اپنی محنت اور خداداد صلاحیتوں کی بدولت شوبز انڈسٹری میں بے پناہ ...

Read More »

جنون کا نیا ترانہ

Read More »