دنیا

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ

بریگزٹ ڈیل میں ناکامی پر برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے دوڑ شروع ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے نئے سربراہ کے لیے امیدواروں کے درمیان دوڑ شروع ہوگئی ہے جب کہ کنزرویٹو پارٹی کا نیا سربراہ برطانیہ کا آئندہ وزیراعظم بھی ہوگا۔ پارٹی رہنماؤں ...

Read More »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے وادی پروا ...

Read More »

فرانس میں بم دھماکہ، 13افراد زخمی 

فرانس کے شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے ، دھماکہ ایک بیکری کے سامنے ہوا ہے ، پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہرلیون میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے ہیں ، دھماکہ ایک مشکوک پیکٹ میں ہوا جو ایک بیکری کے سامنے رکھا گیا تھا ۔ ...

Read More »

’امریکا، طالبان مذاکرات میں دہشت گرد تنظیمیں رکاوٹ‘

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی، امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی قسمت کا تعین کرے گی۔ پینٹاگون کے آپریشن فریڈم سینٹینل کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں مارچ 31 کو اختتام پذیر ہونے والی رواں سال کی سہہ ماہی کا جائزہ لیا گیا اور دونوں ممالک (پاکستان اور ...

Read More »

بھارت: کوچنگ سینٹر میں آگ سے 15 طلبہ ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کے علاقے سورت میں کوچنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 طلبہ ہلاک اور اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق سورت پولیس کمیشنر ستائش کمار مہشرا نے بتایا کہ ’کوچنگ سینٹر کی چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی اور چند ساعتوں میں پورے فلور پر پھیل گئی‘۔ انہوں نے بتایا کہ طلبہ ...

Read More »

مودی کابینہ سمیت مستعفی 

حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کامیابی سمیٹنے والے نریندر مودی نے کابینہ سمیت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نریندر مودی کے 30 مئی کو دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ بھارت کے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ انتخابی نتائج کا اعلان ہونے کے ...

Read More »

بھارت: مسلمان جوڑے پر بدترین تشدد

بھارت میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں ملک کی قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیابی کے اعلان کے دوسرے ہی روز مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جانے والے مسلمان جوڑے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا ...

Read More »

حتمی نتائج کا اعلان، مودی کامیاب

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی اتحادیوں سے ملاقاتیں جاری ہیں جن میں حکومت سازی کے لیے لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے حتمی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے 303 پر کامیابی حاصل کی، یہ اس ...

Read More »

تھریسامے کا استعفیٰ

بریگزٹ نے برطانیہ کے ایک اور وزیراعظم کو ایگزٹ کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے سات جون کو عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تھریسا مے کے یورپی یونین سے برطانیہ کو نکالنے کے پلانز مسلسل مسترد ہونے کے بعد ان سے کنزرویٹو پارٹی کی صدارت چھوڑنے اور وزارت عظمیٰ پر کسی دوسرے کو لانے کے مطالبات ہو رہے ...

Read More »

برہان وانی کا ساتھی ذاکر موسیٰ شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مشہور حریت رہنما برہان وانی کے قریبی ساتھی ذاکر موسیٰ کو شہید کردیا۔ انتخابات میں نریندر مودی کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں برہان وانی کے ساتھی اور نوجوان مجاہد رہنما ذاکر موسیٰ کو شہید کردیا۔ شہادت کے بعد احتجاج ...

Read More »