دنیا

بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد بند کردی

بھارت نے امریکا سے اپنے سیاسی تعلقات کی بنیاد پر ایران سے تیل کی تمام درآمد روک دی۔ خبررساں اداے ’اےایف پی‘ کے مطابق واشنگٹن میں بھارتی سفارتکار نے بتایا کہ نئی دہلی نے باقاعدہ طور پر تہران سے تیل کی تمام درآمد روک دی ہے۔ خیال رہے کہ بھارت پہلے ہی ایرانی تیل کی درآمد میں غیرمعمولی کمی لاچکا ...

Read More »

18کروڑافراد بے گھر ہوں گے

پوری دنیا میں سمندروں کی اوسط سطح میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ کرہ ارض کے مستقل برفانی ذخائرکا پگھلاؤ ہے اوراس صدی کے اختتام تک کروڑوں افراد نقل مکانی پرمجبورہوسکتے ہیں۔ امریکا میں ماہرین نے نیشنل اکیڈمی آف سائنسس کی پروسیڈنگزمیں شائع ہونے والی رپورٹ میں خدشہ ظاہرکیا ہے کہ گزشتہ 40 سال کے مقابلے میں اب گرین ...

Read More »

بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں

بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے واضح برتری حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 543 میں سے 542 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ مکمل کرلی گئی ...

Read More »

بھارتی انتخابات میں کامیابی کی دوڑ میں شامل شوبز شخصیات

بھارت میں لوک سبھا (قومی اسمبلی) کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات میں شوبز کی دنیا سے وابستہ شخصیات نے بھی حصہ لیا اور کامیابی کی دوڑ میں شامل ہیں۔ لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتی سیاسی شخصیات کے علاوہ شوبز، اسپورٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے بھی ...

Read More »

انتخابات میں ناکامی: کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ناکامی پر کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سہور میں کانگریس کے صدر رتن سنگھ ووٹوں کی گنتی کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن پر موجود تھے کہ اسی دوران انہیں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی۔ رتن سنگھ کو فوری طور ...

Read More »

امریکا کا فلسطینی مہاجرین پروگرام کو غیر فعال کرنے کا مطالبہ

امریکا نے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے پروگرام (یو این آر ڈبلیو اے) کو غیر فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ امریکی مطالبہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب واشنگٹن کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن منصوبے سے جڑے معاشی پہلو کی پالیسی ایک ہفتے بعد متعارف کروائی جانی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ...

Read More »

دوران پرواز بچی سے زیادتی’ فرد جرم عائد

جہاز اُڑانے کی تربیت دینے کے دوران 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے امریکی تاجر اسٹیفن بریڈلی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارب پتی 53 سالہ تاجر اسٹیفن بریڈلی پر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے اور اس جرم ...

Read More »

روسی صدر جڑواں بچوں کے باپ بن گئے

66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں، صدر کی گرل فرینڈ علینا کاباایوا نے دارالحکومت ...

Read More »

جوہری جنگ کا خطرہ

عالمی ادارہ تحقیق برائے انسداد ہتھیار نے خبردار کیا ہے موجودہ صورت حال میں جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ تحقیق برائے انسداد ہتھیار نے کہا ہے کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اس اہم اور فوری نوعیت کے معاملے سے نمٹنے کیلئے دنیا سنجیدگی سے غور کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے ...

Read More »

بنگلا دیش کا پاکستانیوں کو ویزا دینے سے انکار

بنگلا دیش نے پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش نے اپنے سفارتکار کے ویزے میں توسیع کی درخواست پر پاکستان کی جانب سے اب تک کارروائی نہ ہونے پر نہ صرف پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کا اجرا روک دیا بلکہ بنگلاددیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ...

Read More »