بلاگ/ کالم

بوٹ

تحریر: انصارعباسی میرے گزشتہ کالم ’’جادو کی چھڑی!‘‘میں ایڈیٹوریل کمیٹی نے صرف ایک تبدیلی کی، جس کے لیے مجھ سے رابطہ کرکے کہا گیا کہ کالم میں ایک جگہ ’’بوٹ‘‘ کا ذکر ہے جسے کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق سنسر ہونا چاہئے۔ کمیٹی نے سوچا کہ ہو سکتا ہے کہ بوٹ سے کوئی غلط مطلب اخذ کر لیا جائے یا ...

Read More »

امریکہ ایران کشیدگی

تحریر: مشتاق احمد قریشی امریکہ ایران تنازع اپنی جگہ بہت اہم حیثیت کا حامل ہے، امریکہ نے ایک بار پھر وہی چال چلی ہے جو وہ افغانستان میں چل چکا ہے۔ افغان سرحد پاکستان سے ملتی ہے اس لئے افغانستان پر فوجی کارروائی کرنے کے لئے پاکستان سے بہتر اور کوئی رخ نہیں ہو سکتا تھا اس وقت بھی پاکستان ...

Read More »

رہا کھٹکا نہ چوری کا

تحریر: امتیاز عالم کس کس رہزن کو ’’دُعا‘‘ دی جائے اور کس کس کے دامن کو حریفانہ کھینچنے کا جتن کیا جائے؟ وزیراعظم کی جانب سے پنجاب پولیس کی پاکیٔ داماں کا اعلان ہوا ہی تھا کہ لاہور میں ڈاکوئوں نے انت مچا کر نئی پولیس انتظامیہ کے نیک نام افسروں کو مشکل سے دوچار کر دیا۔ جہاں اور بہت سے لُٹے وہاں اس ...

Read More »

کریلے گوشت کو عزت دو

تحریر: یاسر پیرزادہ لالہ لجپت رائے غالباً واحد ہندو لیڈر ہیں جن کا ذکر ہماری مطالعہ پاکستان کی نصابی کتب میں مثبت انداز میں ملتا ہے، لالہ جی سیاست دان تھے، لکھاری تھے، کانگریس کے لیڈر تھے، انگریزی راج کے سخت مخالف تھے، لاہور کے تاریخی بریڈلے ہال میں لالہ لجپت رائے نے نیشنل کالج قائم کیا جہاں سے بھگت ...

Read More »

PTIکا جواز کیا ہے؟

تحریر: حسن نثار برسوں پہلے یہ ان دنوں کی بات ہے جب بے نظیر بھٹو مرحومہ اور نواز شریف کے درمیان گھمسان کا رن جاری تھا۔ بے نظیر بھٹو نواز شریف کو حقارت سے ’’نوازو‘‘ اور نواز شریف بے نظیر بھٹو کو نفرت سے ’’سیکورٹی رسک‘‘ کہا کرتے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ پاکستان پانی پت کے میدان کا سا ...

Read More »

نواز شریف نے ایسا کیوں کیا؟

تحریر: عمار مسعود اس بات کو ماننے میں کوئی باک نہیں کہ جو کچھ مسلم لیگ ن نے گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں کیا اس سے ووٹ کے تقدس کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا ہے۔ جو کچھ ہوا اس سے سول سپریمیسی کا پردہ چاک ہو گیا اور جو ڈھول مسلم لیگ ن نے کئی برسوں پیٹا تھا وہ بیچ ...

Read More »

جب ہجوم لیڈر کو تلاش کریں گے

تحریر: سلیم صافی دنیا گلوبل ویلیج بن گئی۔ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ذرائع مواصلات کی بےپناہ ترقی کی وجہ سے ایک عالمی کلچر اور عالمی زبان کے سامنے آنے کی پیشگوئیاں ہورہی تھیں لیکن اچانک نہ جانے کیا ہوا کہ پوری دنیا کو نیو نیشنلزم کی ایک عجیب لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر میں نیو نیشنلزم ...

Read More »

علامتی فیصلہ یا کچھ اور؟

علامتی فیصلہ یا کچھ اور؟

حسینی ہیبرے افریقی ڈکٹیٹر ہے جس نے 1982ء میں براعظم افریقہ کے ملک چاڈ کے اقتدار پر ناجائز قبضہ کیا اور پھر 8 سال تک دہشت کی علامت بنا رہا۔  اس کے دورِ اقتدار میں حکومت پر تنقید کرنے والوں کیلئے ٹارچر سیل بنائے گئے۔ اختلافِ رائے کا اظہار کرنے والوں کو مقدمہ درج کیے بغیر اُٹھا لیا جاتا اور ...

Read More »

تحریکِ انصاف فارن فنڈنگ کیس کی کہانی

پانچ سال میں 70 سے زائد سماعتیں۔ تحریکِ انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی کم از کم 30 درخواستِ التوا اور پانچ مختلف اعلی عدالتوں کے پاس الیکشن کمیشن میں سماعت کے خلاف دائر درخواستیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کو اکاونٹس کا ریکارڈ جمع کروانے کے لیے دیے گئے 21 نوٹس۔ یہ ہیں پاکستان تحریکِ انصاف ...

Read More »

کس نے توسیع لی اور کس نے ٹھکرائی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مدت ملازمت میں توسیع پانے والے پاکستانی فوج کے پانچویں سربراہ ہیں۔ ان سے قبل دو فوجی آمر جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف بطور آرمی چیف اور سربراہِ مملکت خود کو توسیع دیتے رہے۔ اس کے بعد جنرل اشفاق پرویز کیانی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ...

Read More »