عمران خان کےبیٹےحلف برداری تقریب میں کیوں نہیں آئے

نو منتخب وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے  والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کیوں نہ آئے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اس بات کا جواب دے دیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خاتون کی جانب سے جب جمائما سے پوچھا گیا کہ یہ عمران خان کیلئے زندگی کا سب سے اہم اور بڑا دن ہے، کیا آپ نہیں چاہیں گی کہ بچے اس دن پاکستان آئیں اور تقریب میں شرکت کریں؟ پاکستانی قوم آپ سے درخواست کرتی ہے کہ آپ اس موقع پر بچوں کو پاکستان بھجیں۔ جس پر جمائما کا کہنا تھا کہ بیٹے پاکستان جانا چاہتے تھے، تاہم ان کے والد نے انہیں منع کردیا۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ عمران کے بیٹے اس میں شرکت نہیں کر سکیں گے، عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے خود منع کیا ہے۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ عمران کے بیٹے اس میں شرکت نہیں کر سکیں گے، عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے خود منع کیا ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: