Author Archives: Dunya

وفاقی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تقسیم رجسٹریشن فارم کب اور کہاں سے ملیں گے؟

حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا باضابطہ اعلان کریں گے،بے گھر افراد نادرا کی جانب سے جاری کردہ فارم مکمل کرکے جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے تحت 50 ...

Read More »

ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ کی آفر ٹھکرادی

اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ ٹھکرادیا۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ کوانکے ایک قریبی دوست نے ڈرامہ سیریل میںکام کرنے کی پیشکش کی تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے صاف انکار کردیا۔ نوائے وقت کے مطابق ، اداکارہ نے فلموں میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعدڈراموں میں کام نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ان کی فلموں کے علاوہ ...

Read More »

معروف اداکاراہلیہ سمیت امریکہ میں گرفتار

سابق اداکار اسد نذیر اور ان کی اہلیہ کو امریکہ میں فراڈ کاالزام ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا . ذرائع کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ بندیا کے سابق شوہر اسد نذیر نے اپنی موجودہ اہلیہ طاہرہ نذیر کے ساتھ مل کر امریکہ میں جعلی کمپنیاں رجسٹرڈ کرائیں اور ان جعلی کمپنیوں کے ذریعے مقامی بینکوں اور دیگر اداروں ...

Read More »

لندن میں2فلیٹس کا حکومتی دعویٰ جھوٹا قرار

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں 2 فلیٹس کے حکومتی دعویٰ کوجھوٹا قرار دیا اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان کی تردید کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان سے باہر لندن توکیا دنیا میں کہیں بھی میری کوئی جائیداد نہیں،شہزاد اکبر کے الزامات حقائق کے منافی ...

Read More »

سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں اوبر ڈرائیور کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس کی آمد پر عوام نے سکھ کی سانس لی کہ اب روایتی پبلک ٹرانسپورٹ میں ہونے والی بد سلوکی سے نجات ملے گی لیکن افسوس کہ یہ امیدیں پوری ہوتی نظر نہیں آ رہیں۔ خصوصاً اوبر اور کریم جیسی کمپنیوں کے کسی ڈرائیور کے ساتھ تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لئے توحالات بہت ...

Read More »

قرض کیلئے اگلے ماہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کرینگے :اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لئے اگلے ہفتے بات چیت کریں گے، جب تک صنعت پاؤں پر کھڑی نہیں ہوتی باقی ملکوں سے آگے نہیں نکل سکتے، وسائل کی کمی ہے اور یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تھوڑے وسائل کہاں لگانے ہیں. ایوان صنعت و تجارت فیصل ...

Read More »

امیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کے امیرترین شخص بن گئے

امیزون کے مالک مزید امیر ہوگئے ، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر آگیا ۔ امریکی شہری اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کے اثاثے ایک سو ساٹھ بلین ڈالر یعنی دو سو کھرب روپے ہوگئے ہیں۔ مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ان کے اثاثوں ...

Read More »

شہبازشریف کی گرفتاری نیب کا اپنا فیصلہ ہے ،شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف کیس موجودہ حکومت نے نہیں بنایا ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری نیب کا اپنا فیصلہ ہے جو ایک خود مختار ادارہ ہے۔ ملتان میں نیوز کانفرنس کےد وران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری عدالتی عمل ہے جس کا احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے ...

Read More »

قومی کرکٹر احمد شہزاد پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد پر بورڈ کے اینٹی ڈوپنگ قواعدکی خلاف ورزی کرنے پر 4 ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے.نجی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی لگا دی،بورڈ کے اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے احمد شہزادپر پابندی ...

Read More »

شہباز شریف کو فواد حسن فواد کے انکشاف کے بعد گرفتار کیا گیا

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے انکشاف کے بعد گرفتار کیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور میں شہبازشریف صاف پانی کمپنی کیس میں پیش ہوئےتو آشیانہ ہائوسنگ اسکیم اسکینڈل میں پہلے سے گرفتار سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو ان کے روبرو پیش کیا گیا ...

Read More »