Author Archives: Dunya

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ بابر اعظم ورلڈ کپ2019ء کے فوری بعد کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 24سالہ بابراعظم آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم ورلڈ کپ کے ...

Read More »

تازہ پانی کے ‘شرمپس’ میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف

تازہ پانی کے 'شرمپس' میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف

ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ‘سف فولک’ میں تازہ پانی میں پائے جانے والے جھینگوں کی ایک قسم ‘شرمپس’میں کوکین پائی گئی۔ یہ تحقیق دریاؤں کے پانی میں کیمیکلز کی آمیزش جانچنے کیلئے کی جا رہی تھی جس کے دوران شرمپس میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ لندن کے کنگ کالج اور یونیورسٹی آف سف فولک کے ...

Read More »

پاک فوج کے 100 سے زائد فیس بک اکاؤنٹ بند

دنیا کی معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاک فوج کے ایک سو تین پیجز بند کر دیئے۔ سوشل میڈیا گروپ کے مطابق یہ پیجز، گروپ اور اکاؤنٹ آئی ایس پی آر سے منسلک تھے۔ فیس بک کے ہیڈ آف سائبر سیکیورٹی کے مطابق ان اکاؤنٹس سے پاکستانی اور بھارتی سیاست کے متعلق پوسٹ کی جا رہی تھیں۔ ...

Read More »

کیا پریانکا نے طلاق لے لی

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی طلاق کی خبروں پر کوئی ردعمل دینے کی بجائے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کر کے خبروں کی تردید کرنے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا نے نک جونس سمیت ان کے بھائیوں کے ساتھ چند خوشگورا تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں ...

Read More »

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ایئر ٹکٹ بھی مہنگے ہو گئے

ذرائع کے مطابق پاکستان ، مشرق وسطیٰ ،سعودی عرب،یورپ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے کرایوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ،پی آئی اے سمیت تمام غیر ملکی ایئر لائنز ایندھن کی قیمتیں بڑھنے پر اضافی کرایہ وصول کریں گی،سعودی عرب کے لئے اکانومی کلاس کا کرایہ 65ہزار سے بڑھ کر 70سے 75ہزار جبکہ لندن اکانومی کلاس کاکرایہ ...

Read More »

پاکستانی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کام

صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ان یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی غیر قانونی ڈگریاں کرائی جارہی ...

Read More »

‎پنجاب میں سانجھے کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی

  چوہدری پرویز الٰہی کی گورنر چوہدری سرور کے خلاف گفتگو نے تہلکہ مچا دیا. عمران خان کو ہنگامی اجلاس بلانا پڑ گیا. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اپنی بہن سیمی ایزدی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی یقینی بنانے کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پریز الٰہی  سے ملاقات کے لئے ان کے گھر گئے. ...

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن لاہورکے زیر اہتمام بچوں کا کوئز مقابلہ

الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے” اقبال ڈے ” کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب میں بچے اور بچیوں کے درمیان کوئز مقابلہ ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتےہوئے الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کے صدر عبدالعزیز عابد کا کہناتھا کہ اقبال امت مسلمہ کے عظیم شاعر تھے ،،وہ مسلمانوں کو متحد دیکھناچاہتے تھے ،،پاکستان کے ...

Read More »

توہین رسالت کیس، آسیہ بی بی کی اپیل پرسپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

آسیہ بی بی کیس: سپریم کورٹ نے رہائی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کے الزام میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف درخواست کی دو سال بعد سماعت کی جس میں فریقین سے سوالات کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نامہ نگار عابد حسین کے مطابق خصوصی بینچ کے سامنے دوپہر میں ...

Read More »

دُنیا کا سب سے بڑا سائنسدان گرفتار

چنیوٹ میں دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر اور سائنسدان ہونے کا دعویٰ کرنے والا عمران اپنے انجام کو پہنچ گیا. سوشل میڈیا پر وائرل اشتہار نے گرفتار کروا دیا.تفصیلات کے مطابق کبھی کبھی کچھ لوگ جعل سازی میں اتنا آگے نکل جاتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں.بڑے بڑے اور ناقابل یقین دعوے کر کے سادہ لوح عوام ...

Read More »