Author Archives: nice

اسٹاف سے بدسلوکی، عامر لیاقت پی ٹی وی سے باہر؟

متعدد تنازعات کا شکار رہنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رواں سال پی ٹی وی پر رمضان نشریات کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم اب ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ انہیں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکال دیا گیا۔ پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشنز متعارف کرانے والے عامر لیاقت رواں ...

Read More »

گوادر پرل کانٹینینٹل پر حملہ

پاکستانی فوج کے مطابق گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ ہوٹل میں موجود مہمانوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے اور کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق فوج نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔ اپنے ...

Read More »

مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 374 رن کے جواب میں پاکستان 361 رن بنا سکا۔ پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر یہ سکور کیا۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ وکٹ اس وقت گری جب فہیم اشرف تین رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔ انھییں ...

Read More »

پاکستانی لڑکیوں سےشادی اور چین کی یقین دہانی

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان میں چینی باشندوں کی گرفتاری سے متعلق میڈیا رپورٹس پر کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتوں کے متعلقہ حکام اس حوالے سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ چین کی حکومت نے مذکورہ مسئلے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی جو کہ قابل ...

Read More »

عید کے بعد مزید وزرا کی تبدیلی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نئی کابینہ کا حصہ ہوں گے اور عید کے بعد مزید وزیر تبدیل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کی کوئی نجکاری نہیں ہورہی، جو یہ کہہ رہا کہ میں نجکاری کرنے جارہا ہوں ...

Read More »

میشا شفیع جھوٹی قرار

لاہور کی سیشن عدالت میں جج کی تبدیلی کے بعد گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر ہونے والی پہلی سماعت کے دوران گواہ کنزہ منیر نے بیان قلمبند کروادیا۔ اس سے قبل سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج شکیل احمد گزشتہ 6 ماہ سے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع خلاف دائر کردہ 100 ...

Read More »

چین نے شادی کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے کی خبریں مسترد کردیں

چین نے اپنے باشندوں کی جانب سے شادی کے بعد پاکستانی لڑکیوں سے زبردستی جسم فروشی کروانے اور ان کے اعضا فروخت کرنے سے 6 کی خبروں اور پاکستان کی طرف سے اپنے مقامی قوانین کے تحت اٹھائے گئے اقدامات پر غور کیا اور متعلقہ کیسز کی تحقیقات کیں۔ بیان میں کہا گیا کہ بیرون ملک شادیوں کے معاملے پر ...

Read More »

عید کا چاند موبائل پر دیکھیں

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے چاند دیکھنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں ایک کلک پر اپ چاند دیکھ سکیں گے۔ ایک سسٹم بنا رہے ہیں کہ لوگ ای بٹن دبا کر خود چاند دیکھ سکیں۔ پاکستان کے شہریوں کوفیصلہ کرنا ہے کہ وہ جدید سسٹم میں چلنا ...

Read More »

شہد کی بوتل میں زہر

نجانے جعلی ہے یا اصلی لیکن نئے پاکستان کی نئی پارلیمنٹ میں پہلی آئینی ترمیم لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ جس کا محرک بھی کوئی اور نہیں بلکہ وہ محسن داوڑ ہیں جنہیں چند روز قبل غیر ملکی طاقتوں کا آلہ کار قرار دیا گیا تھا اور جو عمران خان صاحب کے بھرپور تعاون کے ساتھ رکنِ قومی اسمبلی ...

Read More »

عمران خان خود کو بدلیں

تحریک انصاف کی حکومت اور اس کو لانے والے کسی بڑی خوشخبری کے انتظار میں ہیں۔ آیا یہ خوشخبری وہی ہے جس کاکوئی ایک دو ماہ پہلے وزیراعظم عمران خان نے ذکر کیا اور عوام سے درخواست کی تھی کہ سمندر میں کھدائی جاری ہے، دعا کریں تیل نکل آئے یا کسی اور اچھی خبرکی بات ہو رہی ہے۔ پاکستان ...

Read More »