پاکستان

پیمرا لاہور آفس پر اینکر کا دھاوا، دفتر سیل، عملہ و افسر یرغمال

اسلام آباد (عمر چیمہ) 13؍ فروری کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک سینئر عہدیدار کو واٹس ایپ پر ایک ٹی وی اینکر نے فون کال کی۔ اس اینکر نے پیمرا لاہور کے دفتر میں دھاوا بولتے ہوئے چیخ و پکار کی اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ وہ دفتر کا محاصرا کر لیں اور دفتر کے دروازے ...

Read More »

کوروناوائرس، کراچی میں میڈیکل اسٹورز سے ماسک غائب

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر میں میڈیکل اسٹورزسےماسک غائب ہو ئے ہیں ۔ ماسک کا ڈبہ پہلے300سے400روپےتک کا تھا جس کی اب قیمت کئی گناہ بڑھنے کے بعد عام ماسک کےڈبےکی قیمت ہزارروپے سے زائد ہو گئی ہے ۔ مالکان کے مطابق عام ماسک کی قلت بھی ہے جبکہ ماسک این۔95 ...

Read More »

وزیراعظم نے بھارتی حملے کے بعد پاکستان کے رد عمل کی اندرونی کہانی بتا دی

وزیراعظم نے بھارتی حملے کے بعد پاکستان کے رد عمل کی اندرونی کہانی بتا دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پاکستانی قوم پر فخر ہے ک،بھارتی حملے کے بعد جس طرح قوم نے معاملے کو ڈیل کیا ،وہ قابل فخر بات ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ بھارت کچھ کر سکتا ہے ،وہاں تیاریاں چل رہی ہیں بھارتی جارحیت کا منہ ...

Read More »

میجرعلی نےبھارتی پائلٹ کوچائےپلانےکی داستان سنادی

بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔ میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ابھی نندن نے کہا تھا کہ پاکستان حدود میں اگرپاک فوج نہ بچاتی تو مقامی لوگ جان سے مار دیتے۔ واضح رہے کہ ابھی نندن کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیارے کے میزائل لگنے سے تباہ ہوا تھا۔ ابھی نندن نے جلتے طیارے سے پاکستانی حدود میں پیراشوٹ کے ذریعےچھلانگ لگائی تھی ۔

بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔ میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ ...

Read More »

لاہور سفاری پارک میں شیر نوجوان کو کھا گیا

لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک

لاہور کے وائلڈ لائف سفاری پارک میں شیر کے مبینہ حملے میں 18 سالہ نوجوان محمد بلال ہلاک ہو گیا۔ لاہور کے وائلڈ لائف سفاری میں شیروں کے انکلوژر کے اندر سے قریبی علاقے کے رہائشی نوجوان بلال کے جسم کے اعضا ملے، نوجوان کی عمر 18 سال بتائی گئی اور وہ 2 روز سے لاپتہ تھا۔ آج صبح متوفی ...

Read More »

حکومت کیماڑی میں پراسرار گیس کا سراغ لگانے میں ناکام

حکومت کیماڑی میں پراسرار گیس کا سراغ لگانے میں ناکام، رپورٹ کمیٹی میں پیش

حکومت نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کے سامنے کراچی کے علاقے کیماڑی میں پھیلی پراسرار گیس سےمتعلق ابتدائی رپورٹ جمع پیش کردی اور بتایا گیا تاحال اس کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس رکن اسمبلی عامر مگسی کی زیر صدارت ہوا جہاں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی ...

Read More »

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا کیونکہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے جو کوئی اقدام کیے وہ انتہائی میچور تھے۔ اسلام آباد میں بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب کا ...

Read More »

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال مچلکے جمع ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد دونوں رہنماؤں کی روبکار جاری کی گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل سے باہر آنے پر لیگی کارکنوں نے ...

Read More »

وزیراعظم کے فلمی پوسٹر پر سابق اہلیہ جمائمہ کا دلچسپ تبصرہ

وزیراعظم کے فلمی پوسٹر پر سابق اہلیہ جمائمہ کا دلچسپ تبصرہ

وزیراعظم عمران خان کے فلمی انداز کے پوسٹر پر ان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈ اسمتھ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ جمائمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ پوسٹر شئیر  کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے پسِ منظر میں ان کی نئی اہلیہ بشریٰ بی بی موجود ہیں۔ پوسٹر میں بشریٰ بی بی کی ہاتھوں ...

Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں 4 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 4 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ صوبے کے مختلف اسکولوں میں 500 اضافی کمروں کی تعمیر ...

Read More »