دنیا

طالبان قیدیوں کا غیر ملکی پروفیسرز کے ساتھ تبادلہ مؤخر

افغان حکومت کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ 2 مغربی مغویوں کا 3 طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر کردیا گیا جبکہ طالبان ذرائع نے بتایا کہ عسکری گروہ نے مغویوں کو ’نئے اور محفوظ مقام‘ پر منتقل کردیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے منگل کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ طالبان کے عسکری گروپ حقانی کے3 رہنماؤں کا ...

Read More »

امریکی کانگریس کی پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت

امریکی کانگریس کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت کو ایک مرتبہ باور کروایا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق خود ارادایت سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ 2روز قبل کانگریس کے رکن ٹام لینٹوز کے انسانی حقوق کمیشن نے 5 اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سماعت کی تھی جس میں کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کی غیر معمولی ...

Read More »

ٹرمپ نے طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ٹرمپ نے طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ نے طیب اردوان کا گرم جوشی سے استقبال کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران سیاسی معاملات سمیت ترکی کی جانب سے روس سے میزائل سسٹم خریدنے ...

Read More »

بابری مسجد کا فیصلہ،تعمیر سے تنازعات تک

بابری مسجد تعمیر سے تنازعات تک

بھارتی سپریم کورٹ نے 9 اکتوبر کی صبح 1992 میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کے لیے ہندوؤں کو متنازع زمین دینے اور مسلمانوں کو مسجد تعمیر کرنے کے لیے متبادل کے طور پر علیحدہ اراضی فراہم کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر جہاں ہندوؤں کی جانب ...

Read More »

دنیا کی پہلی ورچوئل فتویٰ سروس

کمپیوٹر و انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں تعلیم و صحت کے شعبے میں ’آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ (اے آر) مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب وہیں اس ٹیکنالوجی کا استعمال مذہبی معاملات میں بھی کیا جانے لگا ہے۔ اور اسی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی نے دنیا ...

Read More »

ایران میں زلزلے سے 5 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

ایران میں زلزلے سے 5 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

ایران کے شمال مغربی حصے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران کے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ 5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک بجکر 17 منٹ پر آیا۔ زلزلے ...

Read More »

سعودیہ نے جاسوسی کیلئے ٹوئٹر ملازمین کو بھرتی کیا: امریکا

سعودیہ نے جاسوسی کیلئے ٹوئٹر ملازمین کو بھرتی کیا: امریکا

امریکی عدالت نے دو ٹوئٹر ملازمین سمیت 3 افراد پر  سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے حکومت اور شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کے لیے ٹوئٹر ملازمین کو بھرتی کیا۔ سان فرانسسکو کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک مقدمے کے دوران ...

Read More »

میک ڈونلڈ کے سی ای او ملازمت سے برطرف

میک ڈونلڈ کے سی ای او ملازمت سے برطرف

امریکا کی عالمی شہرت یافتہ فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈ نے کمپنی ملازم سے تعلقات پر سی ای او کو برطرف کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق میک ڈونلڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیو ایسٹربروک اور کمپنی ملازم کے درمیان باہمی رضا مندی کے تعلقات تھے تاہم انہوں نے کمپنی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں ...

Read More »

شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا

پیانگ یانگ اور واشنگٹن میں جوہری مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہونے کے بعد جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بیان جاری کرتے ...

Read More »

سدھو نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

سدھو نے کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کیا اور 9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ ...

Read More »