پاکستان

کیماڑی: پراسرار گیس سے 6 افراد جاں بحق، 100 متاثر

کیماڑی: پراسرار گیس سے 6 افراد جاں بحق، 100 متاثر

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے تضدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی سٹی کراچی مقدس حیدر کے مطابق یہ گیس کہاں سے آئی ...

Read More »

اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اچھے کام کرنے والوں کوبغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی اوربرا کام کرنے والوں کی چھترول ہو گی، مجھے اپنےاچھے کاموں پر صرف عوام کی مسکراہٹ چاہیئے۔ ننکانہ صاحب ڈسٹرکٹ بار کی تقریب حلف وفاداری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا کے ذمہ لوگوں ...

Read More »

نامکمل میٹرو، لاگت لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میٹرو کی مجموعی لاگت کے برابر

’نامکمل پشاور میٹرو کی لاگت لاہور، اسلام آباد، پنڈی اور ملتان بی آر ٹیز کی مجموعی لاگت کے برابر ‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی لاگت پر سوال اٹھا دیے۔  پشاور میں ٹرانسپورٹ کا منصوبہ بی آر ٹی تحریک انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں شروع ہوا جو کئی تاریخوں کے باوجود تاحال ...

Read More »

ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی

ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی

اسلام آباد: نقد ادائیگی میں سبسڈی دینے اور کرنسی کی قدر میں متعدد مرتبہ کمی کے باجود پاکستانی اشیا کی برآمد میں پاکستانی اشیا کی برآمد میں مسلسل 2 ماہ سے کمی آئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اسکی درستگی کے اقدامات ابھی تک نہیں اٹھائے گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے ...

Read More »

عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر کے چرچے

عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر کے چرچے

وزیراعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر کے کامیاب دورے کے دوران کشمیر ریلی سے خطاب کے بعد ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر ہی کے چرچے ہیں۔  وزیراعظم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ نے آزاد جموں و کشمیر ریلی کی ایک پورے صفحے کی تصویر شائع کی ہے جو بتاتی ہے کہ کشمیر میں انصاف کیوں ناپید ہے؟ مقبوضہ جموں ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے غبن پر ایف آئی اے سندھ متحرک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے غبن پر ایف آئی اے سندھ متحرک

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں سرکاری ملازمین کے مبینہ غبن کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سندھ نے سرکاری افسران اور اہلخانہ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی۔  جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے مبینہ غبن کے معاملے پر ایف آئی اے سندھ نے  50 ...

Read More »

’حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی‘

’حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی‘

قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت بیرونی طور پر 1100 ارب روپے اور اندرونی طور پر 800 ارب روپے کا قرض لینے کا ارادہ ...

Read More »

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ عمرہ پر روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ اپنی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کی بولی بولیں، عمران خان کے ساتھ اتحاد بغیر کسی لالچ کے ...

Read More »

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں ضرورت سے زائد گندم موجود ہے، نئی فصل آنے کے بعد پرانی 8 لاکھ ٹن گندم بچ جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ سیکرٹری لائیو اسٹاک نے پاکستان ...

Read More »

کورونا وائرس کا شبہ، چینی شہری پمز سپتال منتقل

کورونا وائرس کا شبہ، چینی شہری پمز سپتال منتقل

اسلام آباد: کورونا وائرس کے شبے میں ایک چینی شہری کو پمز اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کر لیا گیا جب کہ بیماری کی تشخیص کے لیے سیمپلز قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوا دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چین سے آنے والے ایک مسافر بن ژانگ کو کورونا وائرس کے شبے میں اسلام آباد ائیر پورٹ سے ...

Read More »