پاکستان

وفاق کا آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار

وفاق کا حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار

وفاقی حکومت نے حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست زیر غور ہے جس پر کسی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط تحریر کیا تھا جس میں آئی ...

Read More »

ٹاک شو میں بوٹ ، ’آف دی ریکارڈ‘ اور کاشف عباسی پر 60 روز کی پابندی

#PEMRA: ٹاک شو میں بوٹ کا تنازع، پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ اور اس کے میزبان کاشف عباسی پر 60 روز کی پابندی

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا نے اے آر وائے نیوز کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ اور اس کے میزبان کاشف عباسی پر منگل کو نشر ہونے والے پروگرام میں پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی ہے۔ منگل کی شب پاکستانی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائے کے اس پروگرام ...

Read More »

پی ٹی آئی نے ق لیگ کو راضی کرلیا

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ناراض اتحادی مسلم لیگ (ق) کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں پارٹی کے رہنماؤں کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کا مقصد ناراض حکومتی اتحادیوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان نیشنل پارٹی ...

Read More »

چین میں شادی، محتاط رہیں، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ 2020 میں پاک – چین تعلقات و تعاون صرف سی پیک تک محدود نہیں رہے گا بلکہ دفاع سمیت دیگر شعبوں میں بھی آگے بڑھے گا۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام نئے سال کی آمد کے حوالے سے عشائیے کا انتظام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب ...

Read More »

آئی جی سندھ کی خدمات وفاق کو واپس

سندھ کابینہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی خدمات وفاق کو واپس دینے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ‘آئی جی سندھ کلیم امام کو 13 دسمبر 2019 کو لکھے گئے ...

Read More »

‘آئی جی سندھ کا تبادلہ دھاندلی کی تیاری’

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے آئی جی سندھ کے تنازع پر کہا ہے کہ جس طرح ماضی میں پولیس افسران اور ڈی سی کے ساتھ مل کر انتخابات میں دھاندلی کرائی جاتی تھی مذکورہ تبادلہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے کیونکہ بلدیاتی انتخابات قریب ...

Read More »

حکومت کو 3 ماہ میں نیا نیب قانون لانے کا حکم

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے حکومت کو 3 ماہ میں نیب کا نیا قانون لانے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ 2016 میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے 1999 کے قومی احتساب آرڈیننس کی 25 اے پر از خود نوٹس ...

Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 70 ہوگئی

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 70 ہوگئی

اسلام آباد نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث گزشتہ 3 دنوں میں مجموعی طور پر 70 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر، گلگت ...

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی فروخت میں 43 فیصد کمی

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی فروخت میں 43 فیصد کمی

کراچی: مالی سال 20-2019 کی پہلی ششماہی گاڑیوں کے شعبے کے لیے انتہائی مایوس کن ثابت ہوئی اور گاڑیوں کی فروخت 43.2 فیصد کمی کے ساتھ 59 ہزار 97 یونٹس ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران گاڑیوں کی فروخت ایک لاکھ 4 ہزار 38 یونٹس تھی۔ اسی طرح ٹرکس کی فروخت 47.6 فیصد کمی کے ساتھ ...

Read More »

وزیراعظم کی ٹیم میں اختلافات، شبر زیدی رخصت پر چلے گئے

تلخ جملوں کا تبادلہ،

اقتصادی ٹیم کے اعلیٰ پالیسی سازوں میں کچھ پالیسی سطح پر اختلافات ابھر کر سامنے آئے ہیں جس پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے 6 تا 19 جنوری 15 روز کے لئے رخصت لے لی۔ ایف بی آر کی رکن ان لینڈ ریونیو (آئی آر) پالیسی سیما شکیل بھی اپنی صحت سے متعلق مسائل کی وجہ سے رخصت ...

Read More »