اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اچھے کام کرنے والوں کوبغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی اوربرا کام کرنے والوں کی چھترول ہو گی، مجھے اپنےاچھے کاموں پر صرف عوام کی مسکراہٹ چاہیئے۔

ننکانہ صاحب ڈسٹرکٹ بار کی تقریب حلف وفاداری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا کے ذمہ لوگوں کو انصاف فراہم کرنے میں مدد کرنا ہے یہ وکلا پر منحصر ہے کہ آپ پریشر گروپ بنیں یا لوگوں کی فلاح کے لیے کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر میں بھی کچھ غلط کام کروں تو مجھے بھی گریبان سے پکڑا جائے اور اچھے کام کرنے پر مجھے صرف خوش ہو کر ہی دیکھاجائے انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹس سمیت ہر جگہ سٹیزن کاؤنٹر قائم ہوں گے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: