صحت

انسانی جسم میں سفر کرنے والی وہیل

ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے ایسی روبوٹ وھیل تیار کی ہے جو انسانی جسم میں اپنی صورت بدل کر آگے بڑھتی ہے اور اس سے کئی اقسام کے کام لیے جاسکتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم کام جسم کے مطلوبہ مقام تک دوا کی درست مقدار کی رسائی بھی ہے۔ دنیا بھر میں چھوٹے روبوٹس پر کام جاری ...

Read More »

پیدائش سے قبل ریڑھ کی ہڈی کا نقص دور

برطانیہ میں ڈاکٹروں نے پہلی دفعہ پیدائش سے قبل ہی بچے کی ریڑھ کی ہڈی کا نقص آپریشن کے ذریعے دور کر دیا۔ شیری شارپ ابھی اپنے حمل کے 20 ویں ہفتے میں تھیں کہ ایک طبی معائنے کے دوران انھیں معلوم ہوا کہ ان کا ہونے والا بچہ ‘اسپائنا بفیڈا’ کا شکار ہے۔ بنیادی طور پر اس بیماری میں ...

Read More »

موٹاپے کا باعث بننے والی غذا

دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی عرصے پہلے سامنے آچکی ہے کہ جو افراد اپنی ...

Read More »

دل کے امراض سے سالوں پہلے آگاہ کرنے والا ٹیسٹ

امراض قلب اکثر اس وقت سامنے آتے ہیں جب معاملہ کافی بگڑ چکا ہوتا ہے اور مریض ان کے بارے میں جان کر دنگ رہ جاتا ہے مگر اب ایک خون کے ٹیسٹ سے کئی برس قبل ہارٹ اٹیک کے خطرے کے بارے میں جاننا ممکن ہوسکے گا۔ یہ انتہائی حساس ٹروفینین ون بلڈ ٹیسٹ امراض قلب کی پیشگوئی کئی ...

Read More »

باپ بننے کی بہترین عمر

برسوں سے خواتین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کے لیے عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی کا انتظار مت کریں مگر اب یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ باپ کی عمر بھی اولاد کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ درحقیقت مردوں کو 35 سال کی عمر سے قبل بچوں کے بارے میں سوچ لینا ...

Read More »

ٹھیک بینائی کے باوجود آنکھوں کا دھندلانا سنگین بیماری

کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ بینائی ٹھیک ہونے کے باوجود آنکھیں دھندلا جاتی ہوں؟ اگر ہاں تو یہ معاملہ سنگین بھی ہوسکتا ہے کیوں کہ یہ دل کی شریانوں میں سنگین بیماری کی علامت بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات یونان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں ایک 77 سالہ شخص ...

Read More »

ورزش کینسر کو دور رکھتی ہے

کثیرنسلی اور وسیع آبادی پر کئے گئے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر کوئی جسمانی طور پر فٹ ہے اور باقاعدہ ورزش کرتا ہے تووہ کئی اقسام کے سرطانی حملوں سے بچ سکتا ہے۔ ڈیٹرائٹ کے ہینری فورڈ ہیلتھ سسٹم اور بالٹی مور کے جان ہاپکنز اسکول آف میڈیسن نے جسمانی طور پر بہترین اور فٹ افراد اور ...

Read More »

شاخ گوبھی دماغ کی محافظ

جان ہاپکنزیونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ شاخ گوبھی (بروکولی) دماغ میں پائے جانے حساس کیمیکل کے پورے نظام کو متوازن رکھتےہوئے کئی اقسام کے امراض کو روکتی ہے جن میں شیزوفرینیا اوردیگر دماغی بیماریاں بھی شامل ہیں۔ بروکولی یا شاخ گوبھی اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے جس میں ایک ...

Read More »

توند سے نجات اب آسان

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور ذہنی پریشانی الگ ہوتی ہے۔ یقیناً ایسا ہونے پر سب لوگ اچھا نطر آنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کرنا مشن بنالیتے ہیں جو کہ مختلف سنگین امراض کا خطرہ بھی بڑھاتی ہے، جیسے ذیابیطس، ...

Read More »

عید کے بعد کھلے دودھ پر پابندی

پنجاب فوداتھارٹی نے کھلے دودھ پرپابندی اور پاسچرائزڈدودھ کی فراہمی کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پرلاہور کو ماڈل سٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید کے بعد پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں کھلے دودھ کی فروخت پرپابندی لگائے جانے کا امکان ہے، لاہورمیں صرف پاسچرائزڈ دودھ ہی فروخت کیا جاسکے گا۔ پنجاب فوڈاتھارٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ ...

Read More »