صحت

تنخواہوں میں 225 الاؤنس میں 500 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت نے بائیس کروڑ روپے کی عیدی دے دی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے نرسوں کی تنخواہوں میں دوگنا سے زائد اور الاؤنسز میں پانچ گنا سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاق میں اسٹوڈنٹس نرسز کا ماہانہ وظیفہ 6 ہزار 800 سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کردیا گیا۔ گریڈ 16 کی ریگولر نرسز کا میس ...

Read More »

سبزیاں اور پھل خواتین سے زیادہ مردوں کے لیے فائدہ مند

سبزی اور پھلوں کو تمام جنس کے ہر عمر کے افراد کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ خواتین کے مقابلے مردوں کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔ جی ہاں، امریکی ماہرین غذائیت کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پھل اور سبزیاں خواتین کےمقابلے مردوں کے لیے زیادہ ...

Read More »

بخار کے چھالوں کا علاج شہد

ہونٹوں کے اطراف بخار کے چھالے (کولڈ سور) بار بار تنگ کرتے ہیں اور ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اب ماہرین نے کہا ہے کہ ایک طرح کا شہد ان کے علاج میں اسی طرح مؤثر ہوتا ہے جس طرح مہنگی کریمیں ان کا علاج کرتی ہیں۔ میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف نیوزی لینڈ نے اپنے ملک میں ...

Read More »

ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

نوجوانوں کو منہ چلانے کی بہت زیادہ عادت ہوتی ہے مگر وہ جو کچھ کھاتے ہیں اس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ بہت زیادہ الٹرا پراسیس غذائیں جیسے میٹھے سریلز، سافٹ ڈرنکس اور ...

Read More »

اونٹنی کا دودھ ذیابیطس میں مفید قرار

مشرق کی طرح مغرب میں بھی اونٹنی کے دودھ کے استعمال کا رحجان جاری ہے لیکن ناقدین کا اصرار ہے کہ انسانوں کی بجائے جانوروں پر اس کے تجربات کئے گئے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اونٹنی کا دودھ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اونٹنی کا دودھ ، دہی اور مکھن ...

Read More »

انگوروں اور مونگ پھلی کا جادوئی شفائی مرکب

طبی ماہرین نے کئی شواہد کے بعد ریزویریٹرول نامی مرکب کو حیرت اور رشک سے دیکھنا شروع کردیا ہے۔ مونگ پھلی، سبزوسرخ انگوروں اور بلیوبیری میں پایا جانے والا یہ مرکب دل کو توانا، بلڈ پریشرکو قابو اور کینسر کو دور رکھتا ہے۔ ایک تحقیق میں چوہوں پر اس کے مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جس میں ریزویریٹرول کو بلڈ ...

Read More »

کیا آپ کو ہر وقت غصہ آتا ہے؟ اس کی یہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں

کیا آپ کو ہر وقت غصہ آتا ہے؟ اس کی یہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں

دنیا میں کسی فرد کے مزاج کو بدترین بنانے کے لیے وجوہات کی کمی نہیں، تعلقات میں دراڑ، مالی پریشانیاں اور طبی مسائل وغیرہ آپ کی ذہنی حالت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس طرح کے عناصر پر آپ کا کنٹرول نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے مگر بدقسمتی سے کچھ چھوٹی چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو آپ کی ...

Read More »

لال پیاز کھانے کا بہترین فائدہ

لال پیاز کے کئی طبی فوائد ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ ویب سائٹ organichomeremedies.com کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ لال پیاز کا استعمال آدمی کو ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچاتا ہے اوراس کے امکانات کو کئی ...

Read More »

لاڑکانہ میں ایڈز’ پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے مدد مانگ لی

رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کی وبائی صورتحال پر پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے تعاون طلب کرلیا۔ ضلع لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی بڑھتی ہوئی وبا اور متاثرہ افراد میں اضافے پر پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) سے تعاون طلب کرلیا اور اس حوالے سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی قومی صحت ...

Read More »

موٹاپے سے نجات آسان

کیا آپ زندگی میں موٹاپے کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ یا بڑھتے وزن سے پریشان ہیں؟ تو اس سے بچنے کے لیے ڈائیٹنگ کی بجائے بس وزن کرنے والا ایک اسکیل گھر لے آئیں۔ یہ دعویٰ یونان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ جارجیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وہ افراد ...

Read More »