صحت

ایئرکنڈیشنر سے دماغ متاثر

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ دفاتر میں خواتین ائیرکنڈیشنر کی ہوا سے پریشان رہتی ہیں؟ کیونکہ یہ ٹھنڈی مشین ان کی ذہنی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اے سی کو بند کرنا دفاتر میں کام کرنے والی خواتین ...

Read More »

2عادات کینسر کا باعث

آپ کی غذا زندگی میں کینسر کے خطرے کو بڑھانے یا اس سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ محض 2 غذائی عادات اس وقت کینسر کے لاتعداد نئے کیسز کا باعث بن رہی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اپنی غذا ...

Read More »

کینسر کے علاج میں پھل مکھیاں مددگار

کینسر کے مرض میں جینیاتی اور سالماتی سطح پر تبدیلیاں (میوٹیشن) پیدا ہوتی ہیں اور ہر کینسر کی نوعیت دوسرے سے مختلف ہوسکتی ہے۔ اسی بنا پر پھل مکھی (ڈروزیفیلا) میں انسانی کینسرکی تفصیلات شامل کرکے انہیں مریض کی کاپی یا ’کینسر اوتار‘ بناکر علاج کرنے کی انوکھی تجویز سامنے آئی ہے۔ پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ مکھی میں ...

Read More »

متحرک رہنا کمر درد سے بچاؤ میں معاون

کمر درد دنیا بھر میں 10 میں سے 8 افراد کو متاثر کرنے والا عام مسئلہ ہے اور اس کے لیے بے شمار علاج تجویز کیے جاتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق اس کا ایک علاج متحرک رہنا بھی ہے۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے متحرک رکھنے والی سرگرمیوں جیسے ...

Read More »

بی وٹامنز والی غذائیں

بی وٹامنز ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں جیسے اعصابی نظام کی معاونت، جلد، خلیات، خون بنانے، میٹابولزم اور توانائی وغیرہ کے لیے ان کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ وٹامن بی کی 8 مختلف اقسام پائی جاتی ہیں یعنی تائی مائن (بی 1)، ویبو فلیووین (بی 2)، نیاسین (بی 3)، فینٹوتینک ایسڈ ...

Read More »

روزمرہ اشیا میں کیمیکلز جگر کیلیے خطرہ

شیمپو اور کھلونوں میں موجود کیمیکلز سے موٹاپے، ذیابیطس، امراض قلب اور جگر کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات روس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سائبریا کی نووی ساڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کے پیشاب کے نمونوں میں ان مصنوعات میں موجود کیمیکلز کی مقدار زیادہ پائی جاتی ...

Read More »

الٹراساؤنڈ سے ذیابیطس کا علاج

کے علاج کےلیے کئی میدانوں پر کام ہورہا ہے جن میں سے ایک نئی پیشرفت الٹراساؤنڈ کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر الٹراساؤنڈ لہروں کو لبلبے پر ڈالا جائے تو اس سے لبلبے کو بی ٹا خلیات (سیلز) کی پیداوار کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ اس طرح غیرمضراور دوا سے پاک ایک ایسا طریقہ ...

Read More »

افطار میں زیادہ کیچپ نقصان دہ

پاکستانی ہر ڈش کے ساتھ کیچپ کھانا پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں کیچپ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ افطار کے دوران جیسے سموسے اور پکوڑے ضروری سمجھے جاتے ہیں ایسے ہی کیچپ کی موجودگی بھی کھانے کی ٹیبل پر اہم ہوتی ہے۔ چاہے فرنچ فرائز ہوں، برگر ہو، گوشت کے پکوان یا ...

Read More »

ایک جوس درجنوں فوائد

تربوز ایسا پھل ہے جو لگ بھگ ہر ایک کو ہی پسند ہوتا ہے اور اس میں کاربوہائیڈریٹس، وٹامنز (اے اور سی)، پوٹاشیم جیسے فائدہ اجزا موجود ہوتے ہیں جبکہ چربی اور کیلوریز نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں۔ یہ گرمیوں میں موسم کی شدت سے نجات دلانے کے لیے بہترین پھل مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ...

Read More »

فروٹ جوسز سے جلد موت کا خطرہ

اگر آپ کو فروٹ جوس پینا بہت پسند ہے تو جان لیں کہ صحت کے لیے تباہ کن ہے بلکہ یہ سافٹ ڈرنکس سے بھی زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس سے جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایموری یونیورسٹی اور کارنیل یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت ...

Read More »