دنیا

سعودی آئل پائپ لائن حملے کے احکامات ایران نے دیے؟

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع نے الزام لگایا ہے کہ سعودی آئل پمپنگ اسٹیشن پر حملوں کے احکامات ایران نے دیئے تھے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل سعودی عرب کی ریاستی تیل کمپنی ‘آرامکو’ کے انفراسٹرکچر مقامات پر ڈرون سمیت متعدد حملے کیے گئے تھے جس کی ذمہ داری ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں نے ...

Read More »

مغربی بنگال میں سیاسی ہنگامے، انتخابی مہم محدود

بھارتی الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران حریف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں پرتشدد تصادم کے بعد انتخابی مہم کا دورانیہ ایک روز کم کر دیا۔ گزشتہ روز مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امیت شاہ کی انتخابی ریلی کے دوران حریف سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما سے تلخ کلامی ہوئی ...

Read More »

سوڈان میں انتقال اقتدار کا معاہدہ

سوڈان میں عمرالبشیر کو صدارت سے ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی حکمرانوں نے اپوزیشن کے حمایت یافتہ مظاہرین سے 3 برسوں میں اقتدار مکمل طور پر سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے اور فوجی حکمرانی کی ...

Read More »

مزید 4 کشمیری شہید

پلواما اور دادومیں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواما میں ایک بارپھر نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں کوشہید جب کہ ایک گھرکوبھی نذرآتش کیا۔ واقعے کے بعد نوجوانوں کی بڑی تعداد فورسزکے خلاف سڑکوں پرنکل آئی تاہم ضلع بھرمیں ...

Read More »

بھارت ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل فروخت کرے گا

بھارت ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل فروخت کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل بنانے والی بھارتی کمپنی براہموس ایئرو اسپیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی منظوری ملتے ہی ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل کی فروخت شروع کردی جائے گی۔ سنگاپور میں جاری جنگی ساز وسامان کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے ...

Read More »

سعودی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے

یمن میں سعودی اتحاد سے برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر 7 ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’العربیہ‘ کے مطابق یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف جنگ میں مصروف حوثی باغیوں کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے بندرگاہ ينبع البحر میں تیل کے دو پمپنگ اسٹیشن ...

Read More »

ایران سے جنگ نہیں دباؤ

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا، ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن تہران پر مسلسل دباؤ ڈالتے رہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مائیک پومپیو نے کہا کہ ’ہم بنیادی طور پر ایران کے ساتھ ...

Read More »

’امریکا شکست کے دہانے پر‘

امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند

طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔ امریکا کے نیم سرکاری خبررساں ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ ...

Read More »

جاسوسی کے الزام میں خاتون کو 10 سال قید

ایران کی عدالت نے برٹش کونسل کی ایک خاتون ملازمہ کو برطانیہ کے لیے ‘جاسوسی’ کے الزام میں 10 برس کی قید سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں سزا دی ...

Read More »

مسلم ورکرز کے ساتھ بدترین سلوک

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے چند ورکرز نے اس کمپنی کے خلاف امریکی ادارے میں شکایت دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ انہیں مینیسوٹا کے وئیرہاوسز میں کام کرتے ہوئے نسل پرستی اور مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ تینوں مسلمان خواتین صومالی نژاد ہیں اور انہوں نے ...

Read More »