دنیا

سری لنکا سے 200 مسلمان مبلغین سمیت 600ملک بدر

سری لنکا نے ایسٹر حملوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 2 سو مسلمان مبلغین سمیت 6 سو غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویزا کی مدت ست زیادہ قیام کرنے والوں میں بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان اور مالدیپ کے شہری شامل تھے۔ اے ایف پی کے مطابق سری لنکا کے وزیر داخلہ وجیرہ ابے ...

Read More »

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات متوقع

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزراءعظم کی ملاقات کا امکان ہے جس سے2013 سے دونوں ممالک کے درمیان معطل باضابطہ مذاکرات کی راہ کھل سکتی ہے۔دونوں ممالک کے رہنماؤں کی علیحدہ ملاقات 14اور15جون کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی۔ پاکستان نے دونوں ...

Read More »

شہزادی میگھن شادی سے پہلے حاملہ تھیں؟

برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری کی اہلیہ اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے بارے میں سوشل اور عالمی میڈیا پر طرح طرح کی خبریں اور قیاس آرائیاں جنم لیتی رہتی ہیں۔ شاہی خاندان کے نئے فرد کی آمد کا وقت قریب آتے ہی ان میں اضافہ ہوگیا ہے اور کئی افراد دعویٰ کر رہے ہیں کہ میگن مارکل ماں ...

Read More »

ماسکو میں ایمرجنسی لینڈنگ، 41 ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو ایئر پورٹ پر مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 41 مسافر ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ماسکو کے خبررساں ادارے ’طاس‘ کے مطابق متاثرہ طیارے میں 78 افراد سوار تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کے پچھلے حصے ...

Read More »

اسرائیلی حملوں میں 7 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 7 فلسطینی نوجوان شہید اور خواتین و بچوں سمیت 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی پر اپنے گھروں کو واپسی مہم کے 57 ویں مارچ کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان 31 سالہ رمزی اور 19 سالہ رائد خلیل ابوذر موقع پر ہی ...

Read More »

ٹرمپ کو اُن سے امید

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم جونگ اُن نے مختلف میزائل تجربات کا مشاہدہ کیا ہے۔ سنیچر کو شمالی کوریا کی جانب سے جزیرہ نما ہوڈو سے جاپان کے سمندر کی جانب متعدد قریبی ہدف تک مار کرنے والے میزائل داغے گئے ہیں۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی ...

Read More »

ایران پر پابندیاں‘ استثنیٰ میں توسیع

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ اتنظامیہ نے اپنے ویویئر میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے کچھ ممالک کو ایران کے ساتھ سولین نیوکلیئر منصوبے کے معاہدے پر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک فیکٹ شیٹ جاری کی گئی جس میں کہا گیا ہے ...

Read More »

ایران پر ممکنہ پابندیاں، یورپ کو تحفظات

یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری پروگرام سے منسلک دو ’خصوصی استثنیٰ‘ میں توسیع نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ فرانس کی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ ’ایران کے ساتھ تیل کے شعبے سے منسلک تجارتی استثنیٰ میں توسیع نہ ...

Read More »

طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ائرلائن کا طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ایئرلائن کا بوئنگ 737 لینڈنگ کےدوران دریا میں اترگیا، حادثےمیں طیارے میں سوارتمام ایک سوچھتیس افراد محفوظ رہے۔ مقامی میڈیا کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گوانتاناموبےنیول اسٹیشن سے آنےوالا طیارہ طوفانی بارش میں لینڈنگ کے دوران رن وے کےقریب ...

Read More »

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا سے موصول ہونے والی رپورٹس میں چھوٹے رینج کے میزائل تجربوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ جب کہ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے میزائل تجربے شمالی کوریا کے ...

Read More »