دنیا

چین کیلیے جاسوسی پر 20 سال قید

امریکا میں سی آئی اے افسر کیون میلوری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی مقامی عدالت نے ایک خفیہ سماعت کے دوران سی آئی اے کے سابق افسر کیون میلوری پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ثابت ہونے ...

Read More »

آسٹریا میں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب

حجاب پر پابندی کے خلاف آسٹرین خاتون نے حجاب پہن کر اپنے ساتھیوں سے سوال کیا کہ ’حجاب سے کچھ بدل گیا، کیا میں اب رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نہیں رہی‘؟ تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا تاہم خاتون رکن پارلیمنٹ ...

Read More »

ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر بیان جاری کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ’ٹیم بی کی جانب سے اکسائے جانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ...

Read More »

انڈا کھانے والا آسٹریلوی سینیٹر الیکشن میں ناکام

آسڑیلیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے نتیجے میں کوئینز لینڈ سے تعلق رکھنے والے متنازع سینیٹر فریسر ایننگ اپنی سینیٹ کی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ آسٹریلوی اخبار ’سڈنی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق نوجوان کے ہاتھوں انڈہ کھانے سے مشہور ہونے والے انتہا پسند دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سینیٹر پارلیمنٹ میں اپنی نشست محفوظ رکھنے کے ...

Read More »

خلیج فارس میں امریکی افواج کی مشقیں

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے بحیرہ عرب میں ایرانی خدشات کا سامنا کرنے کے لیے فوجی مشق کا آغاز کردیا۔ امریکی نیوی کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں غیر ظاہر شدہ ایرانی خدشات کے پیش نظر تعینات فضائی طیاروں سے لیس بحری بیڑے کے ساتھ انہوں نے بحیرہ عرب میں مشقیں کیں۔ ...

Read More »

‘علی بابا کے بعد ایک بار پھر استاد’

چین کے امیر ترین شخص ریٹائر ہونے اور اس کے بعد ایک بار پھر تعلیم دینے کے سلسلے کو شروع کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ سال ستمبر میں جیک ما نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایک سال کے اندر علی بابا کے چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے اور رواں ہفتے پیرس میں ایک ٹیک کانفرنس کے دوران انہوں ...

Read More »

ہولوکاسٹ پر ویڈیو بنانے والے الجزیرہ کے 2 صحافی برطرف

قطر کے سرکاری فنڈز سے چلنے والے سرکاری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ نے اپنے 2 صحافیوں کو ایک ویڈیو بنانے پر برطرف کردیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ یہودی ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کی آن لائن ’اے جے پلس‘ عرب سروس ...

Read More »

ایران جنگ چاہتا ہے تو اس کا خاتمہ ہوگا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جنگ چاہتا ہے تو یہ اس کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہوگا۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جب کہ امریکا نے خلیج فارس میں جنگی بیڑہ تعینات کردیا ہے تاہم ایران کا کہنا ہے کہ وہ امریکا ...

Read More »

ایران اپنی قسمت کا فیصلہ کرلے، سعودی عرب

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور طریقے سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ سعودی عرب کے حکام کی جانب سے یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب گزشتہ ہفتے ملک کی تیل کمپنی پر ڈرون حملے اور متحدہ عرب امارات کے ساحل پر تیل ...

Read More »

بھارت میں بی جے پی کی جیت 

بھارت کے عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے دوران 10 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (قومی اسمبلی) کے انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 59 نشستوں پر پولنگ کا عمل ہوا جس میں 10 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنے پسندیدہ امیدواروں ...

Read More »