Author Archives: awais aslam

بھارت خواتین کیلیے غیر محفوظ، ہر 15منٹ میں ایک زیادتی

اعداد وشمار کے مطابق ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطاً 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289 واقعات پیش آتے ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق بھارت میں جرائم کے اعدادو شمار یکجا کرنے والے سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو(این سی آر بی) کی جنوری میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2018میں اوسطاً ہر ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کا ’قرنطینہ ہوٹل‘ زمین بوس، متعدد ہلاکتیں

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا ہوٹل منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 28 لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر چوان ژُو میں ایک سات منزلہ ہوٹل زمین بوس ہو گیا، اس ہوٹل میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کو قرنطینہ ...

Read More »

کراچی میں منہدم عمارت کے ملبے سے مزید 6 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی: گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 265 ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ...

Read More »

پاکستان کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کے انتظامات مکمل

عالمی یوم خواتین کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے بھی مختلف شہروں میں خواتین اپنے حقوق کے لیے مظاہرے و تقاریب کا انعقاد کریں گی۔ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، سکھر اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں بھی خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں نے ’عورت ...

Read More »

گوگل کا ’ڈوڈل‘ اور ٹوئٹر کا ’ایموجی‘ کے ذریعے خواتین کو خراج تحسین

عالمی یوم خواتین کے موقع پر دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ’گوگل‘ اور دنیا کی سب سے بڑی مائکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ’صنفی مساوات‘ پر زور دیا ہے۔ اس بار ’عالمی یوم خواتین‘ کو ’میں مساوات پر یقین رکھنے والی نسل ہوں اور مجھے خواتین کے حقوق کا ...

Read More »

ممکن ہے کہ طالبان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہ کریں، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن: امریکی حکومت کو خفیہ اطلاعات ملی ہیں کہ طالبان امریکا کے ساتھ حال ہی میں کیے گئے معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق این بی سی نیوز کی رپورٹ میں 3 امریکی حکام کے انٹریو شامل کیا گیا جنہیں ٹرمپ انتظامیہ کو 29 فروری کو دوحہ میں طالبان سے ہونے والے ...

Read More »

برآمدات بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں، وزارت تجارت

وزارت تجارت کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان کی 10 ممالک کو برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کمی سامنے آئی جبکہ 6 مقامات پر برآمدات بحال ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق کامرس ڈویژن کی جانب سے اس کمی پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی تاہم وزارت کا کہنا تھا کہ ان مقامات پر برآمدات ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن پر تقریبات و مظاہرے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کی مناسبت سے مختلف تقریبات و مظاہروں کا انعقاد کیا گیا ہے اور دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن ’میں مساوات پر یقین رکھنے والی نسل ہوں اور مجھے خواتین کے حقوق کا ادراک ہے‘ کے عزم کے اظہار کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ’یوم خواتین‘ منانے کا آغاز ایک صدی ...

Read More »

بغیر نگرانی کے نیب اختیارات بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ‘بغیر نگرانی’ کے اقدامات کو آئین کے تحت عوام کو ملنے والے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی ...

Read More »

چاہتا ہوں کے پی اور پنجاب کا پولیس نظام سندھ میں بھی آئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ترقی کے کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور چاہتا ہوں کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) کا پولیس نظام سندھ میں بھی آئے۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اسلام ...

Read More »