8 اکتوبر 2005 کی صبح آج بھی مجھے یاد ہے۔ اس صبح زمین لرز اٹھی تھی اور میں آج بھی یاد کرکے کانپ جاتا ہے۔ میں اس وقت گورنمنٹ کالج وہاڑی میں سائنس کا طالب علم تھا، چھٹی لے کر گاؤں جارہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی کہ واپس آجاؤ، کشمیر جانا ہے۔ میں راستے میں گھر جانے والی ...
Read More »Author Archives: awais aslam
افسانہ: پلیگ اور کوارنٹین!
روزِ اوّل سے وبائی امراض انسان کے تعاقب میں ہیں۔ ان وباؤں کی ہلاکت انگیزیوں نے دنیا بھر کے ادب میں مخلتف اصناف کی صورت میں جگہ بنائی۔ اردو ادب میں بھی وبائی امراض کے پھوٹنے کے نتیجے میں بے پناہ انسانی جانوں کے ضیاع اور اس سے جنم لینے والے خوف کو احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ مثال ...
Read More »کیا یہ دنیا کا سب سے پہلا ’’باقاعدہ جانور‘‘ تھا؟
پرتھ: عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا سے ایک ایسے جانور کے آثار دریافت کرلیے ہیں جو آج سے 55 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے پایا جاتا تھا اور جسے تمام موجودہ جانوروں کا جدِامجد قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ جانور جسے ’’اِکاریا واریوٹیا‘‘ (Ikaria wariootia) کا نام دیا گیا ہے، کسی کیچوے کی مانند تھا جس کی لمبائی ...
Read More »اوزون کی چادر بحال ہوکر زمینی ہواؤں کی سمت بدل رہی ہے
کولاراڈو: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اب سے 20 برس قبل پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کرنے والی اوزون کی سطح اب تیزی سے مندمل ہورہی ہے۔ اب اسی کی بدولت پوری زمین پر ہوائیں ایک نئی ترتیب سے چلنے لگی ہیں۔ سیٹلائٹ ڈیٹا اور آب و ہوا میں تبدیلیوں کی کمپیوٹر نقول (سیمولیشن) سے معلوم ہوا ہے کہ ...
Read More »صفائی کی یہ گھریلو اشیا کورونا وائرس ختم کرسکتی ہیں
لندن: کورونا وائرس کے مرض اور خوف نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اپنی بالکل نئی کیفیت کی باعث اس وائرس کو اب بھی گہرائی میں سمجھا جارہا ہے۔ لیکن اب ہم جان چکے ہیں کہ کورونا وائرس ہوا میں چند گھنٹے اور کسی سطح پر زیادہ سے زیادہ 9 روز تک کے لیے زندہ رہ ...
Read More »ہمارے دانتوں میں زندگی کا اہم ریکارڈ جمع ہوتا رہتا ہے
نیویارک: ایک نئی تحقیق کے مطابق جس طرح درختوں کے تنے میں دائرے موسم اور خود درخت کا احوال بتاتے ہیں عین اسی طرح دانتوں کی سطح پر آڑھی ترچھی لکیریں پوری زندگی کی کہانی بیان کرسکتی ہیں۔ اس طرح دانت ہماری زندگی کی داستان بیان کرتے ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی میں دندانی بشریات کے ماہر پروفیسر پاؤلو کیریٹو کہتے ہیں ...
Read More »ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون
ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل ...
Read More »بھارت میں پیدا ہونے والی بچی کا نام ‘کورونا‘ رکھ دیا گیا
اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’کورونا‘ رکھ دیا گیا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد عالمی معیشت کو تباہ کرنے والی وبا ’کورونا‘ کی وجہ دنیا کے بیشتر ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے پر مجبور ہیں تاہم ایشیائی ممالک میں اس وبا کا بھرپور مذاق اڑایا گیا ...
Read More »خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی
پنسلوانیا: امریکا میں ایک بڑے سپر اسٹور پر ایک خاتون کے کھانسنے پر انتظامیہ نے 35000 ڈالر کی غذا تلف کردی جس کی مالیت 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ پینسلوانیا میں جیریٹی سپراسٹور کے مالک جو فیسولہ نے بتایا کہ ایک خاتون نے باری باری پہلے تازہ غذاؤں، بیکری مصنوعات اور اس کے بعد گوشت پر کھانسا جس ...
Read More »احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار
کراچی: شوبزفنکاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں بلکہ ایک سنگین وائرس ہے جس کے باعث احتیاط کرنی چاہیئے۔ پاکستان کے مایہ نازشوبزفنکاروں نے مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ایک وڈیو بنائی جس میں ماہرہ خان، عدنان صدیقی، میشا شفیع، عائشہ خان، شرمین عبید چنائے، ایچ ایس وائی، آمنہ شیخ، ثروت گیلانی، سرمد ...
Read More »