Author Archives: awais aslam

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کے گنجے پن کا اسٹائل شائقین کرکٹ کو بھا گیا

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کے گنجے پن کا اسٹائل شائقین کرکٹ کو بھا گیا اور میچ کے دوران بڑی تعداد میں ایسے شائقین بھی موجود تھے جنہوں نے بین ڈنک کے اسٹائل کو اپناتے ہوئے اپنے سر کو گنجا کیا ہوا تھا اور وہ مسلسل ببل گم چباتے بھی نظر آئے۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک کی شاندار ...

Read More »

امریکا کا سلامتی کونسل سے طالبان امن معاہدے پر رائے شماری کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان امن معاہدے پر رائے شماری کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغان امن معاہدے پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک سے رابطے شروع کردیئے ہیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے 29 فروری کو طے پانے والے امریکا طالبان امن معاہدے ...

Read More »

عراق میں داعش کیخلاف آپریشن کے دوران 2 امریکی فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد: عراق میں داعش کیخلاف ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 امریکی اہلکار مارے گئے جب کہ 4 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران عراق میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 2 امریکی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت اہل خانہ سے اجازت کے ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، صدر شی جن پنگ کا ووہان کا دورہ

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کامیابی پر صدر شی جن پنگ نے مہلک وائرس کے مرکز ووہان شہر کا دورہ بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے پہلی بار اپنے اُس شہر کا دورہ کیا جہاں سے کورونا وائرس کی ابتدا ہوئی، ووہان ...

Read More »

ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس؛ متعدد ارکان کا شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان نے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ارکان نے سینیئر رہنماؤں سے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹرز اور سینیئر ...

Read More »

‘پٹرولیم مصنوعات سے متعلق منصوبہ بندی کا فقدان ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کا فقدان ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ماضی کی حکومتوں کی جانب سے انتظامی سطح پر برتی جانے والی اس مجرمانہ غفلت کی قیمت عوام کے ہر طبقے نے چکائی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ...

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی ایران،افغانستان،اٹلی سے آنے والے مسافروں کی زیادہ جانچ پڑتال کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران، افغانستان، اٹلی اور اس طرح کے دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی جانچ پڑتال میں زیادہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس کا 13واں اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر میڈیا کے مطابق اجلاس میں وزیر ...

Read More »

کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، پاکستان میں مجموعی تعداد 19 ہوگئی

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل نے زیر علاج 12 سال کے بچے میں کورونا وائرس کی ...

Read More »

واٹس ایپ کا 2020 کا پہلا اہم ترین فیچر پاکستان میں دستیاب

واٹس ایپ میں صارفین کو جس فیچر کا عرصے سے انتظار تھا یعنی ڈارک موڈ جس کو رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا اور اب پاکستان میں تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ اس فیچر کا مقصد کم روشنی والے ماحول میں آنکھوں پر تناﺅ کو کم کرنا اور تاریک کمرے جیسے سنیما میں فون ...

Read More »

فیروز خان کا بھی شوبز چھوڑ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ گزشتہ چند ہفتوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا اور وہ جلد ہی اس حوالے سے اعلان بھی کریں گے۔ رپورٹس تھیں کہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کے ...

Read More »