Author Archives: awais aslam

استعفیٰ کے بعد مہاتیرمحمد کا بڑا اعلان

کولالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی حمایت ملی تو بطور وزیراعظم واپس آؤں گا ، سیاسی اختلافات کے بعدمہاتیرکی پارٹی حکمران اتحادسےالگ ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے استعفی کے بعد واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی حمایت ملی تو بطور ...

Read More »

کورونا وائرس؛ بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے موسم ...

Read More »

کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ ادھر سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی لگادی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے ہیں جس کے نتیجے میں کراچی، ...

Read More »

ایران میں پاکستانی زائرین اور طلبہ سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایرانی کورونا وائرس کے پھیلنے اور موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکومت کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان وبا کو روکنے کے لیے ایرانی حکام کی ...

Read More »

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کنٹرول کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ ٹاسک فورس کی سربراہی وزیر اعلیٰ خود کریں ...

Read More »