Author Archives: awais aslam

شہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ، پہلے بھی کہتا رہا کہ (ق) لیگ ہمارے ساتھ ہوگی، عمران خان معیشت پر ایک ماہ میں اچھی خبر دیں ...

Read More »

مارچ نامہ

دنیا میں ہر سال 8 مارچ کو عورت کے دن کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ جہاں عورت کے مسائل، عورت کے مقام اور عورت کی قربانیوں کا تذکرہ ہوتا ہے۔ آج کی عورت کے سامنے بے پناہ مسائل اور دشواریاں ہیں۔ کم عمری اور زبردستی کی شادی، ونی کرنا، جائیداد میں حصہ اور معاشرتی طور پر کمتر ہونے کا ...

Read More »

تیرے جسم میں ہے کیا؟

فون کی گھنٹی بجی اور ریحان صاحب سیٹ پر کھڑے ہوگئے۔ 15 منٹ تک یہ کال جاری رہی۔ اس دورانیے میں ریحان صاحب کا ایک رنگ آتا، دوسرا جاتا۔ پسینے ایسے چھوٹے کہ سردی کا موسم اس کو ظاہر ہونے سے نہ روک سکا۔ ’’ریحان صاحب کیا ہوا؟‘‘ معصومیت سے بولے، بیوی کی کال تھی۔ ہم بھی سمجھ گئے کہ ...

Read More »

ناسا کا نیا خلائی جہاز ’’استقامت‘‘ جولائی میں مریخ روانہ ہوگا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ ناسا نے چند ماہ قبل مریخ کے لیے اپنی نئی خلائی گاڑی (روور) کا نام تجویز کرنے کے لیے دنیا بھر کے لوگوں کو عام دعوت دی تھی اور اب اس کا حتمی نام پرسویرنس یعنی استقامت رکھا گیا ہے۔ ناسا کی درخواست پر پوری دنیا سے 28 ہزار افراد نے اپنے ...

Read More »

کمپیوٹر سی پی یو پر کھانا پکا کر مشہور ہونے والا جاپانی یوٹیوبر

ٹوکیو: یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے والے یعنی ’’یوٹیوبرز‘‘ اپنے آن لائن چینلز کو مقبول بنانے اور مشہور ہونے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ خیر سے پاکستانی یوٹیوبرز تو ’’سبسکرائب کریں‘‘ کی رٹ لگائے رکھتے ہیں یا پھر اپنی ویڈیوز ’’وائرل‘‘ کرانے کے لیے گالیاں دینے سے بھی گریز نہیں کرتے لیکن جاپانی یوٹیوبر نے ایک الگ ہی ...

Read More »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کی نذر

لاہور: پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین ...

Read More »

کرونا وائرس کے خوف سے پی ایس ایل میچز منتقل نہیں کیے جائیں گے، احسان مانی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خوف سے پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی سے لاھور منتقل نہیں کئے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ہم سندھ کی صوبائی حکومت کے تعاون کے شکر گزار ہیں، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان کرکٹ ...

Read More »

بھارت میں سفاک باپ نے 3 بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر قتل کردیا

تلنگانہ: بھارت میں جوئے کے عادی سفاک باپ نے اپنی تین بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر بیدردی سے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں جوئے اور نشے کے عادی باپ نے بیوی سے رقم نہ ملنے پر اپنی 11, 9 اور 7 سالہ بیٹیوں کو ایک درگاہ کے نزدیک پانی کے ٹینک میں ...

Read More »

حرم شریف کے صحن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے

ریاض: حرم شریف کے صحن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ صحت کے عملے نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کے حصے (مطاف) میں مکمل صفائی کی اور پورے حصے پر اسپرے کیا گیا۔ سعودی ...

Read More »

کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے متجاوز، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

کراچی: گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کا تخمینہ 300 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ چین جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس وقت اموات کے لحاظ سے ...

Read More »