احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار

کراچی: شوبزفنکاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں بلکہ ایک سنگین وائرس ہے جس کے باعث احتیاط کرنی چاہیئے۔

پاکستان کے مایہ نازشوبزفنکاروں نے مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ایک وڈیو بنائی جس میں ماہرہ خان، عدنان صدیقی، میشا شفیع، عائشہ خان، شرمین عبید چنائے، ایچ ایس وائی، آمنہ شیخ، ثروت گیلانی، سرمد کھوسٹ، فیصل کباڈیا، احسن خان اورمیرا سیٹھی شامل ہیں۔

x

Check Also

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو، نعمان اعجاز کا عوام کو پیغام

کراچی: اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے بجائے گھروں سے ...

%d bloggers like this: