Author Archives: awais aslam

وزیراعظم کا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کولاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا مطلب شہریوں کو گھروں میں مکمل بند کردینا ہے، اگر آج پورا لاک ڈاؤن ...

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سمیت صوبے بھر میں 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج رات بارہ بجے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے 15 روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام دفاتر اور اجتماع گاہیں بند ہوں گی، لوگوں کو بلاضرورت گھرسے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے ادارے ...

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 184 ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخوا میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 184 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی ترجمان میران یوسف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکھر میں تفتان سے آنے والے زائرین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ...

Read More »

امریکی صدر کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے

واشنگٹن: امریکا میں ہلاکت خیز کورنا وائرس کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد ہزار تک جاپہنچی ہے اور کورونا وائرس میں مبتلا شخصیات سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع آننت ناگ میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا، شہید ہونے ...

Read More »

کورونا سے بچاؤ کیلیے وزارت خارجہ میں خصوصی ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے ملازمین کے تحفظ کیلیے کورونا سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر اور اقدامات کے حوالے سے وزارت خارجہ میں خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹاسک فورس پاکستان میں موجود غیر ملکی اورساتھ ساتھ بیرون ملک مقیم پاکستانی مشنز سے بھی رابطہ رکھے گی،فورس میں ڈی جی ہیڈ کوارٹرز شامل ہیں جبکہ ...

Read More »

وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں، قوم گھبرائے نہیں بہت جلد اس معاملے پر خطاب کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں کورونا وائرس کے خطرے کا ادراک ہے، اور ہم ...

Read More »

پنجاب میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق

لاہور: میو اسپتال میں زیر علاج 54 سالہ شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو برطانیہ سے آنے والے 54 سالہ شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مریض کو علامات ظاہر ہونے پر ...

Read More »

مہنگے دام سینیٹائزر فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی: پولیس نے مہنگے داموں سینیٹائزر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرتے ہوئے کلفٹن کے علاقے سے دو دکان داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں جہاں ایک جانب ماسک اور ہاتھ دھونے والے سینیٹائزر فروخت کیے جارہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ انھیں انتہائی مہنگے داموں بھی فروخت کررہے ہیں اور صورتحال ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 53 ہوگئی

سکھر میں ایران سے آنے والے 13 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں مریضوں کی مجموعی تعداد 53 ہوگئی۔ حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے 13 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد ان زائرین میں شامل تھے جنھیں وطن واپسی پر قرنطینہ ...

Read More »