Author Archives: awais aslam

حکومت کا 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ...

Read More »

کورونا وائرس، ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن کے بعد اب ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی ...

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی

کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 99 مریضوں ...

Read More »

کورونا وائرس: چین اور امریکا میں ٹوئٹر پر جنگ چھڑ گئی

ہوئے الزام لگایا تھا کہ چین نے کورونا وائرس کے بارے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور کئی ’’قیمتی دن برباد کیے‘‘ جن کی وجہ سے یہ وائرس پوری دنیا میں پھیلا اور آج اٹلی اس سے بدترین طور پر متاثر ہے۔ علاوہ ازیں، وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ’’ناول ...

Read More »

کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

زغرب: یورپی ملک کروشیا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور دارالحکومت میں 140 سال بعد اس طرح کی صورت حال پیدا ہوئی ہے اور ...

Read More »

جیک ما اور علی بابا فاؤنڈیشن پاکستان سمیت 10 ممالک کو طبی سامان عطیہ کریں گی

کراچی: جیک ما فاؤنڈیشن اور علی بابا فاؤنڈیشن نے COVID-19 کے خلاف عالمی جنگ میں مدد کے لیے ایشیا کے 10 مزید ممالک کو انتہائی ضروری طبی سامان عطیہ کرنے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان، بنگلا دیش، کمبوڈیا، لاؤس، مالدیپ، منگولیا، میانمار، نیپال، پاکستان اور سری لنکا کی حکومتیں دونوں فاؤنڈیشنز سے مجموعی طور پر 1.8 ملین ماسکس، ...

Read More »

دنیا کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے اور شمالی کوریا میزائل تجربات کر رہا ہے، جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے 2 بیلسٹک میزائل تجربات کورونا وائرس وبا سے پریشان دنیا میں مزید سراسمیگی پھیلانے کی سازش ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ حریف ملک شمالی کوریا نے اپنے صوبے سونچون کے مشرقی ساحل کے کھلے سمندر ...

Read More »

سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پاک فوج سے مدد مانگ لی۔ : کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن ...

Read More »

شب معراج آج رات منائی جائے گی، مساجد میں اجتماعات نہیں ہونگے

لاہور: ملک بھرمیں آج (اتوار اور پیر) کی درمیانی شب شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں شب معراج کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔ علماکا کہنا ہے کہ مسلمان گھروں میں انفرادی طور پر نوافل اورذکراذکار کر سکتے ہیں، ملک بھرمیں ہرسال شب معراج انتہائی عقیدت واحترام ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہوگئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے اور ...

Read More »