Uncategorized

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی  کرنے سے  روک دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق شوال المکرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ...

Read More »

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا کہ آپ کے بھائی فیروز خان نے شوبز ...

Read More »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پلے آف میں رسائی حاصل کرلی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 22ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کا 22واں میچ بارش کے باعث 9،9 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر ...

Read More »

اینکر مبشر لقمان کی پیمرا کے دفتر میں توڑ پھوڑ، عملے کو یرغمال بنائے رکھا

اسلام آباد (عمر چیمہ) 13؍ فروری کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک سینئر عہدیدار کو واٹس ایپ پر ایک ٹی وی اینکر نے فون کال کی۔ اس اینکر نے پیمرا لاہور کے دفتر میں دھاوا بولتے ہوئے چیخ و پکار کی اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ وہ دفتر کا محاصرا کر لیں اور دفتر کے دروازے ...

Read More »

’’میثاقِ معیشت‘‘ وقت کی اہم ضرورت

تحریر: مرزا اشتیاق بیگ پاکستان کی تاریخ رہی ہے کہ دورِ جمہوریت میں جب بھی کوئی سیاسی جماعت الیکشن جیت کر برسراقتدار آئی تو اپوزیشن نے برسراقتدار جماعت پر بدعنوانی، اقربا پروری، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال جیسے الزامات لگا کر احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے جس کے نتیجے میں حکومت عدم استحکام کا شکار ہوئی اور ایسی صورتحال ...

Read More »

کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں بھی پہلی ہلاکت، مرنے والوں تعداد 427 ہوگئی

ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق چین کے بعد کورونا وائرس سے کسی اور ملک میں ہلاکت کا یہ دوسرا کیس ہے، اس سے قبل فلپائن میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے اب تک ...

Read More »

گندم کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

گندم کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

اسلام آباد (انصار عباسی) اگرچہ حکومت میں سب ہی اہم لوگ جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت میں خوراک کے تحفظ اور زراعت کے حوالے سے ہونے والے پالیسی فیصلوں میں ایک اہم شخصیت کا کردار ہے لیکن گندم کے اس بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ بات کوئی راز نہیں کہ مذکورہ شخصیت، جو پہلے ...

Read More »

بھارتی کرکٹرز کی جان کو خطرہ

بھارتی کرکٹرز کی جان کو خطرہ

دہلی پولیس کی جانب سے ویرات کوہلی سمیت پوری بھارتی ٹیم کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا ’ انڈیا ٹوڈے ‘ کے مطابق بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ’این آئی اے‘ کو ایک نامعلوم دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ...

Read More »

حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی

’حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی، مولانا کا دھرنا آئین کے دائرے میں رہے گا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی۔ انہوں نے کہا کہ  اپوزیشن کی رہبرکمیٹی سے ایف نائن گراؤنڈ میں جلسےکامعاہدہ ہوگیاہے، مولانا فضل الرحمان کا دھرنا آئين و قانون کے دائرے میں رہے گا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ فی الحال ٹائم فریم نہیں ...

Read More »

حافظ حمد اللہ غیر ملکی شہری نکلے

حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری ہی نہیں

جے یو آئی کے سابق سینیٹر اور رہنما غیر ملکی نکلے ہیں ، نادرا نے پیمرا کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا ہے وہ پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہر ی ہیں۔ نادرا نے پیمرا کو لکھے خط میں کہا ہے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت جاری کی ...

Read More »