Uncategorized

سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب سے آج ہی جواب طلب

سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب سے آج ہی جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو آج ہی سننے کی استدعا کی گئی تھی۔ شہبازشریف نے ...

Read More »

خراب مزاج کو کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟

خراب مزاج کو کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟

انسان کی فطرت اور اس کے رویے کا انحصار بلاشبہ اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات پر منحصر ہوتا ہے اور اِن ہی وجوہات کی بنا پر اس کے مزاج میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اب نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرد موسم کے دوران شام کے اوقات میں جب سورج غروب ہورہا ہوتا ہے ...

Read More »

عمر اکمل نے شاہد آفریدی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عمر اکمل نے شاہد آفریدی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں عمر اکمل سری لنکن فاسٹ بولر نوان پردیپ کے ہاتھوں پہلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے تو انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں کسی بھی ...

Read More »

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی ، تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار کے دوران تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورلڈ کنٹراسیپشن ڈے کے موقع اخلاق و تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں، کالج میں سیمینار کے دوران ’’جوش‘‘ کے ڈبے کی ڈمی کے ذریعے پروموشن کی جاتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورلڈ کنٹراسیپشن ڈے کے موقع پر ’’ماں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور بڑھتی ہوئی ...

Read More »

اقوام متحدہ:حافظ سعید کو منجمد اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت 3 افراد کی جانب سے سلامتی کونسل میں درخواست دی گئی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے واحد کفیل ہیں، پاکستانی حکومت کی جانب سے ان کے ...

Read More »

عمران خان وعدے پورے کیوں نہ کرپائے؟

dunya today

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد اُن کے تمام وعدے ایک ایک کر کے صرف ایک سال میں اپنی موت آپ مر گئے، چاہے وہ سیاسی ہوں یا کوئی اور یعنی جن جن سیاسی پارٹیوں پر وہ کھل کر الزامات لگاتے رہے، الیکشن کے بعد جب ان کو حکومت بنانے کی ضرورت پڑی تو وہ یہ بھول گئے کہ ...

Read More »

بابو سر ٹاپ: کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق

سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے قریب مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پہاڑ سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 ...

Read More »

حل شدہ پرچۂ انصاف

تحریر: سہیل وڑائچ نام طالب علم: عام خان جماعت: نہم مضمون: عدل و انصاف امتحان: سالانہ سوال:وفاقی وزیر قانون کے ایک سالہ کارناموں پر روشنی ڈالیں۔ (خامیوں کا ذکر کرنے سے نمبر کاٹ لئے جائیں گے صرف خوبیاں بیان کریں) جواب: وفاقی وزیر قانون اس وقت ملک کے سب سے بڑے وکیل، قانون دان، مفکر اور مدبر ہیں۔ اے کے ...

Read More »

‘یاسر حسین اور اقراء عزیز کی جھوٹی کہانی’

'یاسر حسین اور اقراء عزیز کی جھوٹی کہانی'

اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ ‘جھوٹی’ ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ...

Read More »

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ رابرٹ موگابے کے خاندانی ذرائع نے بی بی سی کو ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ گذشتہ اپریل سے رابرٹ موگابے سنگاپور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سنہ 2017 میں 37 سال برسر اقتدار رہنے کے بعد ایک فوجی مداخلت میں رابرٹ ...

Read More »