Uncategorized

افتخار چوہدری جیسے ججز کا احتساب ہونا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 ملین ڈالر فیسیں ادا کرنے کے بعد اب پاکستان کو ایک ارب ...

Read More »

کان میں انفیکشن ’سننے والی‘ ایپ

بچوں کے کان میں انفیکشن اور مائع کا رساؤ ایک عام مرض ہے لیکن اس کی تکلیف بچے کو بے حال کردیتی ہے۔ اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایک دلچسپ اور مفید ایپ تیار کی گئی ہے جو کان میں آواز کی لہریں بھیجتی ہے اور جب وہ کان سے ٹکرا کر دوبارہ اسمارٹ فون تک آتی ہیں تو اندر ...

Read More »

Read More »

آسٹریلیا اور انگلینڈ کو پاکستان لانے کی کوششیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر امید ہے کہ اب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کیلئے کھل جائیں گے اور مرحلہ وار انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان آنا شروع ہوں گی۔ رواں سال ستمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ آئندہ سال ایم سی ...

Read More »

شاداب خان فٹ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان فٹ ہوگئے ہیں اور میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس بات کا باضابطہ اعلان منگل کو متوقع ہے جبکہ 14 مئی کوشاداب کا لندن میں ڈاکٹر معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ ٹیم جوائن کر لیں گے۔ محمد عامر کی ورلڈ کپ میں شرکت ...

Read More »

رمضان میں عمرہ کرنے والے شوبز اسٹارز

عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔ گزشتہ برس اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ...

Read More »

سب دھوکا دیتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے اور اس ملک میں سب لوگ دھوکا دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر کی فاٹا میں ایک وقت میں 2 نوکریاں کرنے سے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے قافلے کی صورت میں گئی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ...

Read More »

اردو افسانہ، آغاز و ارتقا

تحریر: ڈاکٹر رضوان احمد مجاہد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہَ اردو گورنمنٹ کالج ٹاوَن شپ،لاہور اردو میں داستان کا باقاعدہ آغاز فورٹ ولیم کالج کا مرہون منت ہے۔ بعد ازاں داستانوں کے خلاف بطور ردعمل اور کچھ انگریزی اثرات کے باعث اردو ناول وجود میں آیا۔ ناول میں پہلی دفعہ بے سروپا باتوں اورمافوق الفطرت عناصر کے بجائے زندگی کے حقائق کو ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی ہے۔ جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے ...

Read More »