Uncategorized

وزیراعظم عمران خان 27 وزارتوں سے بہت ناراض ہوگئے

وزیراعظم عمران خان 27 وزارتوں سے بہت ناراض ہوگئے

  وزیراعظم آفس نے وزارتوں سے خالی آسامیوں اور بھرتیوں سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں جس کی عدم فراہمی پر 27 وزارتوں کے سیکریٹریز کو ریڈ لیٹر جاری کیا گیا ہے، ریڈ لیٹر آخری وارننگ اور ناپسندیدگی کی علامت ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق تفصیلات کی فراہمی کے لیے 9 ستمبر کی آخری ڈیڈ لائن دی گئی، وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ...

Read More »

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کو تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو سلام پیش کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار ...

Read More »

غیرملکی صحافیوں کا کنٹرول لائن کا دورہ

Read More »

ملکہ برطانیہ، پارلیمانی سیشن معطل کرنے پر رضامند

ملکہ برطانیہ، پارلیمانی سیشن معطل کرنے پر رضامند

ملکہ برطانیہ نے وزیرِ اعظم بورس جانسن کی درخواست پر 5 ہفتوں کے لیے برطانوی پارلیمان کا سیشن معطل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے ملکہ برطانیہ سے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے برطانوی پارلیمانی سیشن کو معطل کرنے کی درخواست کی تھی اور کہا تھا کہ ملکہ پارلیمان سے اپنا خطاب 14 اکتوبر ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔ باکسر عامر خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے اور کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے آگاہی ...

Read More »

بھارت سے مزید مذاکرات کا امکان مسترد 

Read More »

نیپال اور بھارت میں بارشوں سے تباہی، درجنوں افراد ہلاک

جنوبی ایشیائی ملکوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، نیپال میں مختلف حادثات میں 27 اور بھارت میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپال کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔  بارش،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک،11 زخمی اور 15 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی ریاستوں آسام، آروناچل پردیش، ...

Read More »

امریکی گلوکارہ کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

امریکی گلوکارہ نکی مناج کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ کی 18 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں کنسرٹ کریں گی۔ کانسرٹ کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خوب تنقید بھی کی گئی ہے۔ Now this is gonna happen in saudia arab. where are most honorable ...

Read More »

ایف بی آر نوٹسز کا جواب نہ آنے پر ریفرنس بھیجا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل میں ریفرنس دائر ہونے کے بعد مختلف ذرائع سے معلوم ہوا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی ایک اعلی آئینی عہدیدار سے اکثر خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ہفتہ کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکومتی ذریعہ نے ایسی چند ملاقاتوں کی تصدیق کی۔ تاہم ذریعہ کااس بات پر ...

Read More »

زرتاج گل کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن ڈائریکٹر نیکٹا

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن شبنم گل کو قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔ زرتاج گل وزیر کی بہن شبنم گل لاہور کالج برائے خواتین میں گریڈ 18 کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں تاہم کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر کو ایک ہی جھٹکے میں انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے ...

Read More »