Uncategorized

ماسکو کی میزبانی میں افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

Read More »

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ، 3 ہلاک

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملے میں کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوئے جب کہ 11 سالہ طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ...

Read More »

فلم ’رانگ نمبر 2 ‘ کی 10خوبیاں کیا ہیں؟

what-are-the-10-features-of-the-film-wrong-number-2

رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم  ’رانگ نمبر 2‘ کے ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز کی جانب سے اس فلم کی 10 خوبیاں بتائی گئیں ہیں جو کہ مندجہ ذیل ہیں: ہدایت کارو پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ فلم رانگ نمبر 2 ایک فل کامیڈی فلم ہے۔جس کا ایک ایک سین ہنسا ...

Read More »

فاٹا کے رہائشی کو 2 سال بعد پاکستانی شہریت واپس مل گئی

فاٹا کے نام سے معروف خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے کے ایک رہائشی ملک عطا اللہ کو اپنی شہریت واپس حاصل کرنے میں 2 سال کا عرصہ لگا جس کے لیے پارلیمنٹ کو بھی مداخلت کرنی پڑی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ایک مراسلہ پڑھ کر سنایا جس کے ...

Read More »

عمیرہ احمد کا نیا ناول ’الف‘

ناول کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا مصورانہ عکس ہے۔ ناول کے انتساب میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ درج ہے۔ کہانی 12 ابواب پر مشتمل ہے، جبکہ پیش لفظ میں ایک پیرا گراف ...

Read More »

کراچی: مسجد کے خطیب کی ’ٹارگٹ کلنگ‘

کراچی ملیر ٹاؤن کے علاقے سچل گوٹھ میں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی مسجد کے خطیب کو مشتبہ ٹارگیٹ حملے میں قتل کردیا۔ ملیر کے ایس ایس پی عرفان بہادر نے بتایا کہ مسلح موٹرسائیکل سواروں نے 55 سالہ محمد ارواح کو مسجد مینار الہدیٰ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس ...

Read More »

لڑکی سے دوستی، نوجوان کا گردہ گیا

دوستی کا جھانسہ دیکر خاتون نے نوجوان کا گردہ نکلوادیا۔ کامونکی کےرہائشی ہمایوں نےپولیس کو بتایا کہ وہ عارف والا کی رہائشی ایک خاتون سے دوستی کاڈسا ہوا ہے. خاتون نے اس سے ساڑھے 3 لاکھ روپےکا تقاضا کیا تو ہمایوں نے بتایا کہ وہ تو کنگال ہے، جس پر خاتون نےکہا کہ اگر وہ سچا دوست ہے تو گردہ ...

Read More »

عامر، آصف، وہاب ورلڈکپ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شاداب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام ...

Read More »

جنوبی افریقی ویمن ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دے دی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمن نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی۔ پیٹر میرٹزبرگ میں کھیلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے باعث پاکستان ویمن ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 128 رنز بنا سکی۔ کپتان بسمعہ معروف 63 رنز بناکر نمایاں رہیں، ...

Read More »

کانز میں دپیکا کے انوکھے انداز

فرانس کے شہر کانز میں 72 واں سالانہ فلم فیسٹیول جاری ہے جس کے ریڈ کارپٹ پر بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فیشن کے جلوے بکھیرے۔ دپیکا پڈوکون نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی معروف میک اپ برانڈ لورئیل کی نمائندگی کی اور اپنے منفرد اسٹائل سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ انہوں نے ہمیشہ ...

Read More »