صحت

گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

ہم میں سے بہت لوگ گرین ٹی یعنی سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، گرین ٹی پینا آپ کی صحت کے لیے نہایت ہی فائدے مند ہے لیکن اس کے ساتھ ہی گرین ٹی ہماری جلد کے لیے بھی بہت ہی بہترین تصور کی جاتی ہے۔ زیادہ تر لوگ گرین ٹی کو پینا پسند کرتے ہیں مگر ہم آپ کو ...

Read More »

دل کی بیماری کینسر سے بھی خطرناک قرار

دل کی بیماری کینسر سے بھی خطرناک قرار

طبی ماہرین نے دل کی بیماری کو کینسر سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے،کہتے ہیں گزشتہ سال دنیا میں کینسر کی نسبت دوگنا اموات امراض قلب سے ہوئیں، پاکستان کی 31 فیصد آبادی دل کی بیماریوں میں مبتلا ہورہی ہے۔ عالمی یوم قلب پر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امراض قلب کی صورتحال تشویشناک ہے، 30 سے ...

Read More »

کراچی میں مزید 91 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی میں مزید 91 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انسداد ڈینگی سیل کےمطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کرگیا جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں وائرس کی تصدیق سے متاثرہ افراد کی تعداد 2866 ہوگئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی سیل نےمزید بتایا کہ ...

Read More »

مصری نوجوان نے اپنی جان گنوا کر اجنبی بچوں کو بچالیا

مصری نوجوان نے اپنی جان گنوا کر اجنبی بچوں کو بچالیا

مصر میں ایک نوجوان نے اپنی جان گنوا کر ریل کی زد میں آنے سے دو بچوں کو بچالیا۔ ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق مصر کے گائوں کفر عمار میں 32 سالہ احمد فراج ریلوے لائن کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اس کی نظر دو کم عمر بچوں پر پڑی ، جو اس وقت پٹری عبور کررہے ...

Read More »

مچھلی کا تیل، جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا ضامن

مچھلی کا تیل، جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا ضامن

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اور وٹامن D سے بھر پور مچھلی کا تیل دل کے عارضے سمیت بیش بہا فوائد کا حامل ہے۔ امریکی ویب سائٹ ’ ہیلتھ لائن ‘ میں ماہر غذائیت روئی رابرٹسن کے لکھے گئے ایک مضمون کے مطابق مچھلی کا تیل دل کے عارضے سمیت کئی بیماریوں ...

Read More »

نہار منہ نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد

نہار منہ نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد

صبح بیداری کے بعد پہلی غذا اور مشروب بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے جو پورے دن پر اثر انداز ہوتا ہے، اس لیے اس کا فیصلہ بڑی عقلمندی سے کرنا چاہیے کہ ناشتے میں کیا کھائیں اور پئیں۔ نہار منہ کیلے کھانا نقصان دہ کیوں ہے ؟ امریکی ویب سائٹ ’ ہیلتھ لائن ‘ کے مطابق صبح کا آغاز ...

Read More »

کوکنگ آئل کا ایک سے زائد بار استعمال کیسا ہے؟

کوکنگ آئل کا ایک سے زائد بار استعمال کیسا ہے؟

ہمارے یہاں گھروں میں کوکنگ آئل کا ایک سے زیادہ مرتبہ استعمال بہت عام سی بات ہے، اسی لیے ہم نے کبھی غور بھی نہیں کیا کہ ایسا کرنا ہماری صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق استعمال شدہ کوکنگ آئل کو دوبارہ استعمال کرنا جہاں پیسے اور وقت ...

Read More »

جانیے! دوائیں کھانے کا صحیح وقت کیا ہے

جانیے! دوائیں کھانے کا صحیح وقت کیا ہے

دنیا میں 3کروڑ سے زائد لوگ روزانہ ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن میں کوئی شخص دوا کو کھانے کے بعد کھاتاہے اور کوئی کھانے سے پہلے جب کہ دوا کو صحیح وقت پر کھانے کے حوالے سے زیادہ تر لوگوں تذبذب کا شکار رہتے ہیں مگر اب جدید سائنسی تحقیق نے لوگوں کی اس پریشانی کا جواب دےدیا ہے۔ ...

Read More »

بند شریانوں کو بغیر دوا کے کھولنے والے 3 اجزا

بند شریانوں کو بغیر دوا کے کھولنے والے 3 اجزاء

انسانی جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی کے باعث شریانیں بند ہو جاتی ہیں جس کے نتیجے میں خون کی روانی آہستہ یا پھر بند ہو جاتی ہے، ایسے میں دل کے دورےکے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔ امریکا کے ’سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینٹیشن ‘ کی ایک ریسرچ کے مطابق ہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک شخص کو دل ...

Read More »

فرانس، ذیابیطس کی گولیوں سے مریضوں کی اموات کا مقدمہ

فرانس، ذیابطیس کی گولیوں سے مریضوں کی اموات کا مقدمہ

فرانس‘ذیابطیس کی گولیوں سے مریضوں کی اموات کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق،فرانس کے دوائیوں کی نگرانی کرنے والے ادارے کو ذیابطیس کی دوائی کے باعث اموات کی وجہ سے مقدمات کا سامنا ہے۔ مقدمے میں دھوکہ دہی اور غفلت کے الزامات لگائے گئے ہیں کیوں کہ متعدد افراد کو وزن کم کرنے کے لیے ذیابطیس کی دوا ...

Read More »