صحت

بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ موبائل فون قرار

بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ موبائل فون قرار

پاکستان بینائی یا بصارت سے متاثر افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ، ماہرین کے مطابق شوگر کا مرض اور موبائل فون کا بے جا استعمال آنکھوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔ عالمی یومِ بصارت ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے، بد قسمتی سے پاکستان کا شمار بصارت کے ...

Read More »

ہر گھر کی ضرورت ’وکس‘ کی تاریخ کیا ہے ؟

ہر گھر کی ضرورت ’وکس‘ کی تاریخ کیا ہے ؟

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی کھانسی، نزلہ، زکام گھر کے تمام افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں تاہم اس کی ابھی تک کوئی مؤثر دوا دریافت نہیں ہو سکی، ایسے میں وکس ہی ہر عمر کے لیے مفید سمجھی جاتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق وکس آج سے 129 برس قبل دریافت ...

Read More »

آمدنی میں کمی دماغی صحت کیلیے نقصان دہ

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں کم عمر افراد میں ذہنی امراض کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر سالانہ آمدنی میں کمی آنا بھی اس کا ایک بڑا سبب ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کولمبیا میل مین ...

Read More »

پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟

پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

ویسے تو پاکستانی کھانے  دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں  لیکن  خود پاکستانیوں کو کون سی ڈش پسند ہے یہ جاننے کیلئے  ایک عوامی جائزے پر نظر ڈالتے ہیں۔ گیلپ  پاکستان نے ایک سروے میں ملک بھر سے 12 سو سے زائد افراد سے ان کی پسندیدہ ڈش کے بارے میں معلوم کیا، ساتھ ہی گیلپ نے معلوم ...

Read More »

کڑی پتے کے حیرت انگیز فوائد

کڑی پتے کے حیرت انگیز فوائد

بالوں کا گرنا خوبصورتی کو متاثر کرتا ہے، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا بہت سی خواتین اور مردوں کو کرنا پڑتا ہے، بال جھڑنے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں غیر میعاری خوراک، ناقص شیمپو اور جسم میں ضروری وٹامنز کی کمی سر فہرست ہیں۔ کڑی پتوں کے بارے میں ہم سب کو معلوم ...

Read More »

دفتر میں اکثر سردرد کا شکار رہتے ہیں؟

دفتر میں اکثر سردرد کا شکار رہتے ہیں؟

اکثر افراد ڈیوڈرنٹ کا استعمال پسینے کی بو کو دبانے کے لیے کرتے ہیں مگر بظاہر عام سی عادت دفتر کے اندر ہوائی آلودگی بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ پیورڈیو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ محض سانس لینا یا ڈیوڈرنٹ لگانا بھی دفتری ماحول پر ...

Read More »

شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں؟

شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں؟

ماہر غذائیت کا کہنا ہے کہ کھجور انسانی صحت کے لیے ایک بہترین اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ جس میں قدرتی شوگر کے ساتھ ساتھ سیلینیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن، فاسفورس اور کیلشیم کی کثیر مقدار شامل ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ یہ قدرتی شوگر سے ...

Read More »

زینٹیک معدے کے کینسر کا سبب

معدے میں تیزابیت کی ایک عام دوا اگر مسلسل استعمال کی جائے تو اس سے معدے کے سرطان کا خطرہ دوگنا بڑھ سکتا ہے۔ ایک مطالعے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ پروٹون پمپ انہیبیٹر (پی پی آئی) قسم کی ادویہ معدے کی تیزابیت کو دبانے کےلیے دنیا بھر میں عام استعمال کی جاتی ہیں لیکن 2017 میں انکشاف کیا ...

Read More »

اسمارٹ فون پر انحصار ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ

نوجوانوں کے اندر اسمارٹ فون کی لت ان کے اندر ڈپریشن اور اکیلے پن کے خطرات بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ اب تک کئی تحقیقی رپورٹس میں اسمارٹ فون پر انحصار اور ڈپریشن و اکیلے پن کی علامات کے درمیان تعلق کی نشاندہی ہوچکی ہے، تاہم یہ واضح نہیں تھا کہ اس کی وجہ اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال ...

Read More »

شوگر کے مریضوں کیلئے بہترین ورزشیں کونسی ہیں؟

شوگر کے مریضوں کیلئے بہترین ورزشیں کونسی ہیں؟

شوگر کے مریضوں کے لیے ورزش کرنا نہایت اہم عمل ہے، ورزش کے ذریعے شوگر کے مریض بلڈ پریشر اور وزن متوازن رکھنے کے ساتھ ساتھ ذیابطیس سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی ہارورڈ میڈیکل اسکول کی ویب سائٹ ’ ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ ‘ کے مطابق ذیباطیس کے مریضوں کو ایک ہفتے میں کم از کم 3 دن ...

Read More »