خواتین

چاند پر قدم رکھنے والی خاتون کون؟

خلائی تحقيق کے امريکی ادارے ناسا کی جانب سے بتايا گيا ہے کہ سن 2024 ميں چاند کی طرف ايک مشن روانہ کيا جائے گا، جس کی خاص بات يہ ہے کہ اس ميں پہلی مرتبہ کوئی عورت چاند پر قدم رکھ سکتی ہے۔ ديم يونانی تاريخ و عقائد ميں ‘اپولو‘ موسيقی اور روشنی کے خدا کا نام ہے۔ خلائی ...

Read More »

ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی ملک میں سیاحوں کو مقامی افراد سے صرف ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دی جائے؟ اگر نہیں تو ایسا نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والا ہے۔ جی ہاں ایمسٹرڈیم گھومنے والے سیاح کسی مقامی فرد سے ایک دن کے لیے شادی کرسکیں گے اور ‘شریک حیات’ کے ...

Read More »

اے سی بیماریاں بانٹ سکتا ہے

موسم گرما میں ائیر کنڈیشنر کا استعمال بہت بڑھ جاتا ہے اور جب ہر ماہ بجلی کا بل ملتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ مگر اس کی وجہ اے سی کا بہت زیادہ استعمال نہیں بلکہ آپ کی اپنی غلطیاں ہوتی ہیں جن پر قابو پاکر آپ اس میشن کو زیادہ موثر بناسکتے ہیں۔ اے سی کا خیال نہ ...

Read More »

سرینا ولیمز سیلف میڈ امیر ترین ایتھلیٹ بن گئیں

امریکا کی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے فوربز میگزین کی امیر ترین سیلف میڈ (اپنے بل بوتے پر دولت کمانے والی) خواتین کی فہرست میں شامل سب سے پہلی اتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ فوربز کی جاری فہرست کے مطابق 23 بار ٹینس گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والی سیرینا ولیمز 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے اثاثے رکھتی ہیں۔ فوربز کے مطابق امریکی ٹینس اسٹار کی دولت کا بڑا حصہ ان کی اپنی صلاحیتوں، دماغ اور نام کی بدولت حاصل ہوا ہے۔ سیرینا ولیمز نے گزشتہ 5 سالوں میں 34 نئی اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کی ہے۔ سرمایہ کاری سے متعلق سیرینا ولیمز نے فوربز کو بتایا کہ میں کاروبار کی بنیاد رکھنا چاہتی ہوں، اس کاروبار کیلئے میں برینڈ بننا چاہتی ہوں اور نہ ایک برینڈ کا چہرا۔ ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے اپریل میں ایک انسٹا گرام پوسٹ میں اپنا کاروبار شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اعلان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس کاروباری فرم کا آغاز مختلف صنعتوں میں موجود تخلیق کاروں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے کر رہی ہیں۔ ان کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ 2014ء سے ہی یہ فرم 30 کمپنیز میں سرمایہ کاری کرتی چلی آرہی ہے۔ فوربز کے مطابق سرینا ولیمز کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری کا 60 فیصد خواتین یا سیاہ فام افراد کی کمپنیز میں لگایا گیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کاروبار پر توجہ دینے کیلئے کیا وہ ٹینس کھیلنا چھوڑ دیں گی؟ تو انہوں نے کہا کہ مجھے کھیل کے میدان سے باہر جانے کی ابھی کوئی جلدی نہیں، میں ایک برانڈ تخلیق کرنا چاہتی ہوں جو میرے کیریئر کی طرح طویل ہو، یہ فینسی نہیں ہے لیکن یہ میرے کیریئر کی طرح پائیدار ہو گا۔

امریکا کی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے فوربز میگزین کی امیر ترین سیلف میڈ (اپنے بل بوتے پر دولت کمانے والی) خواتین کی فہرست میں شامل سب سے پہلی اتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ فوربز کی جاری فہرست کے مطابق 23 بار ٹینس گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والی سیرینا ولیمز 22 کروڑ 40 لاکھ  ڈالرز کے اثاثے رکھتی ہیں۔ ...

Read More »

پھلوں کے بادشاہ کا جوس بھی فائدہ مند

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو جس پھل کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، وہ کوئی اور نہیں پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔ آم نہ صرف لذیذ ہوتے ہں بلکہ صحت کے لیے متعدد فوائد کے بھی حامل ہوتے ہیں اور اعتدال سے کھانے پر یہ مجموعی صحت پر جادوئی اثرات کرسکتا ہے۔ ویسے تو لوگ ...

Read More »

بلیوبیری بھی ’سپرفوڈز‘ کی دوڑ میں شامل

حال ہی میں ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اگر روزانہ 150 گرام بلیوبیریاں کھائی جائیں تو دل کے امراض کا خطرہ 15 فیصد تک ٹل سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ بلیوبیری کے بعض اجزا خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں اور شریانوں اور رگوں کی سختی دور کرتے ہیں۔ یہ ...

Read More »

باڈی بلڈنگ کے اسٹیرائیڈز سے مردانگی متاثر

باڈی بلڈنگ کلبوں اور جمنازیم میں پٹھے بڑھانے اور چربی گھلانے کے لیے سپلیمنٹ اور اسٹیرائیڈز عام استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ مردوں میں افزائشِ نسل میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف شیفلڈ کے ماہر پروفیسر ایلن پیکی نے اس کیفیت کو موسمین پیکی پیراڈوکس کا نام دیا ہے۔ اس سے ...

Read More »

بناسپتی گھی حاملہ خواتین کیلیے خطرہ

حاملہ خواتین کو ویجیٹیبل آئل سے تیار ہونے والی اشیا کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ان سے ماں کے پیٹ میں بچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گریفتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس طرح کے پکانے والے آئل میں موجود لینولیک ایسڈ (ایک ...

Read More »

ایک لاکھ سے زائد خواتین نے ورلڈ کپ ٹکٹ خریدے

ایک لاکھ سے زائد خواتین نے ورلڈ کپ ٹکٹ خریدے

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے، شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی ٹکٹ خریدے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اسٹیو ایلوردھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ خواتین ...

Read More »

خوبصورت نظر آنے کیلئے ٹیکنالوجی بھی مددگار

ٹیکنالوجی کا سہارا اب ہر میدان میں لیا جا رہا تو بیوٹی انڈسٹری کیسے پیچھے رہ سکتی تھی۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لے کر آگمینٹید ریئلٹی تک سب کا استعمال بیوٹی انڈسٹری میں مسابقت برقرار رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ کے کسی کام بھی آتے ہیں یا صرف مارکیٹنگ حربے ہیں۔ بیوٹی پراڈکٹس میں ...

Read More »