خواتین

بھارتی ضلع جہاں لڑکیوں نے پیدا ہونا چھوڑ دیا

بھارتی ضلع جہاں لڑکیوں نے پیدا ہونا چھوڑ دیا

بھارت کے ایک ضلع میں پچھلے 3 مہینوں سے کسی لڑکی نے جنم نہیں لیا جبکہ 216 لڑکے پیدا ہو چکے ہیں۔ بھارتی ریاست اُترکھنڈ میں132 گاؤں پر مشتمل ضلع اُترکشی میں پچھلے 3 مہینوں کےدوران 216 بچوں نے جنم لیا جس میں ایک بھی لڑکی کی پیدائش نہیں ہوئی۔ مقامی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار ...

Read More »

ویزے کا جھانسہ دیکر خواتین کے غیر ملکیوں سے جعلی نکاح، تصدیق کا فیصلہ

ویزے کا جھانسہ دیکر خواتین کے غیر ملکیوں سے جعلی نکاح، تصدیق کا فیصلہ

پاکستان میں غیرملکی ممالک کے ویزاحاصل کرانے کاجھانسہ دیکر پاکستانی خواتین کی فارنرز کے ساتھ جعلی نکاح نامے تیارکئے جانے کاانکشاف ہوا ہے وزارت داخلہ حکومت پاکستان کو بھاری تعداد میں پاکستانی خواتین کی جانب سے ویزا کے حصول کیلئے متعلقہ ایمبیسی کے ذریعے درخواستیں موصول ہونے پر حکومت پاکستان کاتمام ایسے نکاح ناموں کی ویری فکیشن کافیصلہ کرتے ہوئے ...

Read More »

سعودی خواتین مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر کرسکیں گی

سعودی خواتین مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر کرسکیں گی

سعودی حکومت نے خواتین کو ان کے خاندانی مردوں کی رضامندی کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اپنی گارجین شپ قانون میں تبدیلی کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت 18سال سے زائد عمر کی خواتین اپنے والد، بھائی، شوہر و دیگر مرد رشتہ دار کی رضامندی کے بغیر ...

Read More »

خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کربلیک میل کرنے والا جعلی پیر گرفتار

خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کربلیک میل کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ایف آئی اے نے خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر انھیں بلیک میل کر نےوالے جعلی پیرکو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے تین ہزار سے زائد خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد کی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ایف بی ایریا بلاک15میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو گرفتار ...

Read More »

نشئی دلہا کے ساتھ رخصتی سے انکار

بھارت میں بارات لانے والے دلہا کے نشے میں ہونے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڈیسہ میں 20 سالہ دلہن نے منڈپ پر اپنے دلہا کو شراب کے نشے میں دھت دیکھ کر شادی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ معاملہ شادی کی تقریب سے ضلعی ...

Read More »

گرتی بچی کو بچانے کی ویڈیو وائرل

بالکونی سے نیچے گرنے والی 2 سالہ بچی کو ایک نوجوان سیاح نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گود میں جکڑ لیا اور یوں بچی کو ایک خوفناک حادثے سے بچالیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں الجزائر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ سیاح فیضی زباط نے دیکھا کہ ایک بچی ...

Read More »

تمباکو نوشی خواتین میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھائے

ویسے تو تمباکو نوشی ایسی عادت ہے جو ہر عمر کے مردوں اور خواتین میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے مگر خواتین میں اس کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ناردرن جنرل ہاسپٹل کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 18 سے 49 سال کی خواتین ...

Read More »

شادی کر کے پاکستانی لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا اسکینڈل

چینی شہریوں کی جانب سے شادی کر کے پاکستانی لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا سکینڈل، لیکن ان لوگوں کی پاکستان میں مدد کون کررہا ہے؟ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے

پاکستانی لڑکیوں کو بیاہ کر چین لیجانے اور وہاں انہیں جسم فروشی کے دھندے پر لگانے کا بہت بڑا سکینڈل منظرعام پر آیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے مطابق یہ شادیاں کرانے اور لڑکیوں کو چین منتقل کرنے میں منظم گروہ سرگرم ہیں جنہیں پاکستان میں مذہبی طبقے کی مدد بھی حاصل ہے۔ یہ گروہ زیادہ تر مسیحی گھرانوں کی ...

Read More »

سدابہار جونی کا راز انار میں

انار کے اہم اجزا دل کو توانا رکھتے ہیں اور اس میں موجود قیمتی اینٹی آکسیڈنٹس کئی اقسام کے کینسر کو روکتے ہیں۔ اب لذیذ اور ہردلعزیز پھل انار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں ایک خاص مرکب بڑھاپے کو روکنے اور تادیر جوان رہنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یورولائتھن اے (یواے) نامی مرکب انار ...

Read More »

مصنوعی لمبی پلکوں کے مضر اثرات

خواتین کی لمبی اور گھنی پلکوں کو پُرکشش اور خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب یہی پُرکشش اور لمبی پلکیں انتہائی نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔ کاسمیٹکس کی صنعت میں مصنوعی پلکوں کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن ...

Read More »