خواتین

پر امید انسان لمبی عمر پاتے ہیں

ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پر امید افراد نہ صرف بہتر زندگی گزارتے ہیں بلکہ وہ طویل عمر پاتے ہیں یہاں تک کہ 85 برس کے غیرمعمولی ہندسے تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔ پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسِس میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پہلی مرتبہ پرامید افراد اور ان کی زندگی ...

Read More »

اچھی یادداشت کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں

پھلوں، سبزیوں اور مچھلی پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال نہ صرف انسانی جسم کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ دماغ کے افعال کو بھی بہتر کرتا ہے۔ جبکہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال یادداشت کو تیز کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ سبز سبزیوں، خشک میوہ جات، مچھلی، پھل اور زیتون کے تیل کا زیادہ جبکہ سرخ ...

Read More »

‘اپنی جانب اٹھنے والی ہر انگلی کو توڑ دینے والی لڑکی’

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا۔ اداکارہ بہت جلد عدیل حسین کے ساتھ ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘داسی’ میں مرکزی کردار کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اس ڈرامے کے ٹیزرز بھی جاری کردیے گئے ہیں، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ ڈرامہ یقیناً ناظرین کو متاثر ...

Read More »

نکاح نامے سے ‘کنواری’ کا لفظ نکالنے کا حکم

بنگلہ دیش کی عدالت عظمیٰ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں کے نکاح نامے سے ‘کنواری’ کا لفظ نکالنے کا حکم دے دیا۔ اس لفظ کے خلاف مہم چلانے والوں نے اسے ‘ذلت آمیز اور امتیازی’ قرار دیا تھا۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں مسلمانوں کی شادی سے متعلق قوانین کے مطابق دُلہن کو سرٹیفکیٹ میں تین میں سے ایک کا ...

Read More »

خوبصورتی کے نام پر بیماریاں نہ خریدیئے

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے حوالے سے ایک خبر پنجاب سے آئی تھی کہ 59 کریمز میں سے 56 کریموں میں سیسہ (لیڈ) کی مقدار 1 فیصد سے زیادہ پائی گئی۔ یہ خبر موسمیاتی تبدیلی کی وزیر زرتاج گل نے دی، اور یہ عندیہ بھی دیا کہ 31 دسمبر کے بعد ہر رنگ گورا کرنے والی کریم، جس میں ...

Read More »

اسمارٹ فونز زندگیوں کو کیسے متاثر کررہے ہیں؟

اسمارٹ فونز زندگیوں کو کیسے متاثر کررہے ہیں؟

ایسا کوئی نہیں ہوگا جس کے ہاتھ میں آج کل اسمارٹ فون نہ موجود ہو اور اس کا استعمال سونے سے قبل لیٹے ہوئے بھی بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی یہ عادت جسم اور دماغ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ درحقیقت اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی روشنی رات کے ...

Read More »

شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا16 سال کی عمر مقرر کرنا بھی شرعی نہیں ،کم عمری کی شادی کی حوصلہ شکنی اور عوامی شعور بیدار کیاجائے۔ریاض ...

Read More »

بیٹے پرتشدد کی وڈیو بناکر شوہر کو دھمکانے والی ماں گرفتار

پشاور پولیس نے کمسن بیٹے پرتشدد کی وڈیو بناکر شوہر کو دھمکانے والی عورت کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں ماں کی جانب سے بچے کے گلے میں کپڑا ڈال کر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔ اگرچہ ویڈیو کچھ عرصہ پرانی تھی تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مشیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کامران بنگش اور سی سی ...

Read More »

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

خوبصورت آنکھیں انسان کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن آج کل کے مرد و خواتین کا سب کا بڑا مسئلہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا ہونا ہے جو آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں ہوتے ہیں؟ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہونے کی کئی وجوہات ...

Read More »

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین

دنیا بھر میں اس وقت بہت سے ادارے قائم کیے جارہے ہیں، جو نوجوانوں کو کیریئر کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ساتھ ہی یہ ادارے خواتین کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں کہ وہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں کیونکہ مردوں کی طرح خواتین میں بھی اعلیٰ ٹیکنالوجی کی تعلیم کا فروغ اہمیت ...

Read More »