اہم ترین

کچھ ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو۔۔۔ فواد نے کس اینکر کے بارے میں کہا؟

کچھ ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو۔۔۔ فواد چودھری پھر گرم

(دنیا ٹوڈے)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے ایک بار پھربول نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کچھ  ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو ٹاؤں ٹاؤں کتنی دیر چلتا رہتا ہے آخر انھیں کچلہ دینا پڑتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے #PonnyTail پر ٹیگ بھی کردیا کچھ ایسے ...

Read More »

دنیا میڈیا گروپ نے 150 صحافیوں کو فارغ کردیا

دنیا میڈیا گروپ نے 150 ملازمین کو فارغ کردیا

(دنیا ٹوڈے) اطلاعات کے مطابق دنیا میڈیا گروپ نے 150 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملازمین دنیا نیوز، روزنامہ دنیا اور لاہور نیوز سے وابستہ تھے۔ دنیا میڈیا گروپ ڈاؤن سائزنگ اور معاشی بحران کی آڑ لے کر کچھ مہینے پہلے بھی صحافیوں کو نوکری سے برطرفی اور تنخواہوں میں کٹوتی کر چکا ہے۔ ...

Read More »

مالیاتی خسارہ 28 سال کی بلند ترین سطح پر

(دنیا ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال میں مالیاتی خسارہ 8.9 فیصد رہا جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ حکومت کے پہلے سال میں مالیاتی خسارہ، جو وفاقی حکومت کے آمدن اور خرچ کے درمیان فرق ہوتا ہے، جی ڈی پی کا 8.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2019 میں حکومت نے ...

Read More »

کچرا سیاست، مصطفیٰ کمال چند گھنٹے بعد معطل

(دنیا ٹوڈے) کراچی میں کچرا اٹھانے کے معاملے پر میئر نے ایک فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے 24 گھنٹے میں ہی معطل کردیا۔میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کیا تھا جس کے بعد مصطفیٰ کمال نے پریس ...

Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

(دنیا ٹوڈے) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو خطےکی صورتحال سے آگاہ ...

Read More »

مودی کی غلطی، کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا، وزیراعظم

(دنیا ٹوڈے) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا اور مودی کی غلطی سے کشمیر کے لوگوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں صرف کشمیر پر بات کرنا چاہتا ہوں، کشمیر کی صورتحال کیا ...

Read More »

کشمیر تنازع، جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ

(دنیا ٹوڈے) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ جیو پولیٹیکل انٹیلی جنس پلیٹ فارم، اسٹریٹ فور کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں ...

Read More »

مشرقی سرحد پر مس ایڈونچر کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، آرمی چیف

Read More »

آئندہ ماہ پٹرول سستا ہوگا، حکومت

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ’’نوید‘‘ سنا دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے بعد مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو تو عوام کو بھی فائدہ پہنچے اور آئندہ ماہ پاکستان میں پٹرولیم ...

Read More »

کراچی میں شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان کی جان لے لی

کراچی میں شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان کی جان لے لی

کراچی میں شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان کی جان لے لی، سب کی تصاوير کو ياديں بنانے والا فوٹوگرافر جواد خود يادوں کی تصویر بن گیا، پوليس نے قتل ميں ملوث لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے مليرجناح اسکوائر کا رہائشی جواد جو پيشے سے فوٹوگرافر تھا، 22 اگست کو شادی کی تقریب کو يادگار بنانے کے ...

Read More »