Author Archives: awais aslam

ہمارا چاند کسی غیرمعمولی تصادم کی وجہ سے وجود میں آیا، ماہرین فلکیات

میکسکو: ہماری زمین کے چاند کی پیدائش اور موجودگی ہمیشہ سے ہی ایک معمہ رہی ہے۔ اب بھی خیال ہے کہ شاید چاند نے زمین کے بطن سے جنم لیا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کی اکثریت نے چاند کی پیدائش کا مفروضہ پیش کیا ہے کہ اس کا جنم زمین کے بطن سے ہوا اور کسی تصادم کے نتیجے میں زمین ...

Read More »

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کا آسان اور سستا طریقہ

بوسٹن: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھوں کو صابن سے بار بار اور درست طریقے سے دھونا ضروری ہے۔ بوسٹن کی سمنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ہاتھوں کو صابن سے درست انداز سے اور بار بار دھویا جائے تو کورونا وائرس سے محفوظ رہا ...

Read More »

کورونا کی ویکسین بننے میں کم از کم 18 ماہ لگیں گے، فارما کمپنیوں کا حتمی جواب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں ایک درجن سے زائد بایو ٹیکنالوجی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر ہم مسلسل کوشش میں لگے رہیں تب بھی کورونا وائرس کے خلاف ویکسین بننے میں اب بھی ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔ اس موقع پر کیمبرج، میسا چیوسیٹس میں واقع ماڈرنا فارما سیوٹیکل کے سربراہ اسٹیفن بینکل نے بتایا ...

Read More »

17 سال تک بہترین دوست رہنے والی بہنیں نکلیں

پنسلوانیا: امریکا میں 17 سال تک ایک دوسرے کی بہترین دوست رہنے والی دو خواتین پر اچانک انکشاف ہوا کہ وہ اصل میں بہنیں بھی ہیں۔ دو ایسی سہیلیاں جن کی دوستی کی مثالیں زمانہ دیتا تھا، جو شکل و صورت اور عادات و اطوار میں حیران کن طور پر مماثلت رکھتی تھیں اور ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں ...

Read More »

بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران

پونا: بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا جس میں دونوں بازوؤں کے پیوند لگائے جانے کے بعد دھیرے دھیرے ہاتھوں کا رنگ بدلنے لگا اور دونوں بازو عطیہ پانے والے لڑکی کی جلد کی رنگت اختیار کرگئے۔ 21 شریا سداناگوڈر 2016ء میں ایک بس حادثے کی شکار ہوئی تھی جس میں ان کے دونوں ...

Read More »

پاکستانی سینماؤں میں پہلی ترک فلم ریلیز کیلئے تیار

لاہور: پہلی ترک فلم ’’مریکل ان سیل نمبر 7‘‘ 13 مارچ کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کامران نے ترک فلموں کی ریلیز کو پاکستانی سینماؤں کے لیے بحالی اور خوش آئند اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا ترک فلم کی ریلیز ایک مثبت قدم ہے جسے ...

Read More »

فیروز خان کے شوبز چھوڑنے پر حمزہ علی عباسی کی نیک تمنائیں

کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے شوبز سے کنارہ کشی کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اُن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کے شوبز چھوڑنے کے بیان پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ارادوں ...

Read More »

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا کہ آپ کے بھائی فیروز خان نے شوبز ...

Read More »

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہوا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے فتح کے لیے 188 رنز کا ہدف ...

Read More »

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

لاہور: پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور گراؤنڈ اسٹاف کی بھرپور تعریف کررہے ہیں۔ پاکستان کی بھرپور مہمان نوازی کے معترف غیرملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں کھیل کے معیار ...

Read More »