Author Archives: awais aslam

پی ایس ایل فائیو میں ہر ٹیم متوازن ہے، عماد وسیم

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ جو ٹیم اپنے پلان پرعمل کرے گی وہ ہی کامیاب ہوکر آگے بڑھے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ لیگ کے 26ویں میچ میں جمعرات کو لاہور قلندر کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، یہ مقابلہ ہماری لیے بہت اہم ...

Read More »

کورونا وائرس کے باعث اولمپک گیمز کی منسوخی کا امکان

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا کے اہم ترین ایونٹ اولمپک گیمز 2020 کی منسوخی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، میزبان ملک جاپان نے اولمپک گیمز کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا۔ ادھر ترکی اور افریقی ملک کانگو ...

Read More »

حکومت کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ اجلاس میں وزیر ...

Read More »

ناراض لیگی ارکان آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کے لیے تیار

لاہور: (ن) لیگ کے ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے 6 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آئندہ ...

Read More »

تمام ایئرلائنز دوران پرواز ہی مسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کروائیں، ہدایت نامہ

اسلام آباد: پورے پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی گئی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کیا ہے، طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی گئی ہے اور اس حوالے سے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ...

Read More »

سندھ میں 16 مارچ سے اسکول کھل جائیں گے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 16 مارچ سے اسکول کھل جائیں گے۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ اگر کورونا وائرس کے باعث صورتحال خراب ہوئی ہے تو فیصلہ تبدیل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کورونا وائرس کے پہلے دو کیسز سامنے آئے تو ...

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے نئے کورونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے نئے نوول کورونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دے دیا ہے کیونکہ یہ 100 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمگیر وبا کی اصطلاح ‘کسی نئے مرض کے دنیا بھر میں پھیلنے’ پر استعمال کی جاتی ہے اور اس کا تعین کسی مرض کے جغرافیائی بنیاد ...

Read More »

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا ایف-16طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے حادثے کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاک فضائیہ افسوس کے ساتھ آگاہ کررہی ہے کہ اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب پی اے ایف کا ایف-16 ...

Read More »

ذرا نہیں، پورا سوچیے

وفاقی حکومت نے نواز شریف کی واپسی کےلیے حکومتِ برطانیہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا کہ نواز شریف اپنی طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت کا عرصہ مکمل کرچکے اور اب انہیں اپنے وطن واپس بھیجا جائے تاکہ وہ اپنی باقی ماندہ سزا پوری کرسکیں۔ اکثر سوچتا ہوں کہ تیسری دنیا اور ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں ...

Read More »

تعلیمی اداروں میں ہوس کے پجاری

پچھلے دنوں گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس، ڈیرہ اسماعیل خان میں صلاح الدین نامی اسلامیات کا پروفیسر جو کہ سٹی کیمپس کا کوآرڈینیٹر، انگلش ڈپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر، اورآرٹس ڈپارٹمنٹ کا ڈین بھی تھا (بیک وقت تین عہدوں پر براجمان) کے خلاف سنگین جنسی ہراسانی کا کیس سامنے آیا۔ جو کہ نجی ٹی وی چینل کے اینکر کی وجہ سے ممکن ہوا۔ ...

Read More »