Author Archives: awais aslam

آرمی چیف کی فوج کو کورونا وائرس کے خلاف قومی کوششوں میں مدد کی ہدایت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے فوج کو کورونا وائرس کے خلاف ملکی کوششوں میں بھرپور مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آپریشنل تیاریوں، لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جیو اسٹریٹجک ماحول، قومی وعلاقائی سلامتی سے متعلق امور ...

Read More »

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس میں تعلیمی ادارے 31 مئی 2020 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ : بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے ...

Read More »

ہٹلر کی محبوبہ کا خوف

دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ اسی طرح یہود بھی چوٹی کے مغربی ممالک پر عملاً قابض ہونے کے باوجود اس بات سے بےحد گھبراتے ہیں (یا حفظِ ماتقدم کے طور پر اس بات کا خیال رکھتے ہیں) کہ ان ممالک کے عوام میں یہود دشمنی کے جذبات دوبارہ فروغ نہ پاسکیں۔ جبکہ ایک فطری عمل ...

Read More »

پانی کی بچت: عارضی منصوبہ یا مستقل کام؟

زرعی معیشت میں کھالہ جات کی حیثیت بالکل ایسے ہی ہے جیسے انسانی جسم میں خون بہم پہنچانے والی شریانوں کی۔ جس طرح ہمارے جسم میں موجود شریانیں خون کو روئیں روئیں تک پہنچانے کی ذمے دار ہیں، بعینہ کھالہ جات دریاؤں اور نہروں سے ملنے والے پانی سے ایک ایک ایکڑ کو سیراب کرتے ہیں۔ اس وقت صوبہ پنجاب ...

Read More »

ڈائنوسار کے زمانے میں ایک سال 372 دن کا ہوتا تھا!

برسلز: سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آج سے 7 کروڑ سال پہلے، جب زمین پر ڈائنوسار کا راج تھا، ایک سال میں 365 کے بجائے 372 دن ہوتے تھے جبکہ ایک دن کا دورانیہ 24 گھنٹے نہیں بلکہ 23.5 گھنٹے (یعنی آج کے مقابلے میں 30 منٹ کم) ہوا کرتا تھا۔ یہ دریافت آج سے کروڑوں سال پہلے پائے ...

Read More »

کورونا وائرس کھلی ہوا میں گھنٹوں اورسطح پر دنوں تک زندہ رہتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: کورونا وائرس کھلی ہوا میں 3گھنٹوں اور کسی سطح پر دو سے تین دن تک زندہ رہتا ہے۔ امریکی حکومت اور سائنس دانوں کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا اور اس سے آلودہ ہونے والی کسی شے کی سطح کو چھونے سے پھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک انسان سے دوسرے کو بھی ...

Read More »

تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا گیا گوشت، جو سبزیوں سے بنا ہے

میڈرڈ: اسپین کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’نووا میٹ‘‘ نے ’’اسٹیک 2.0‘‘ کے نام سے مصنوعی گوشت پیش کیا ہے جو سبزیوں سے تیار کیا گیا ہے لیکن ذائقے میں بالکل اصلی گوشت جیسا ہے جبکہ تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے اسے گوشت کے پارچوں کی شکل میں ’’چھاپا‘‘ گیا ہے۔ ترقی یافتہ مغربی ممالک میں سبزیجاتی (ویجیٹیبل) اجزاء پر مشتمل ...

Read More »

103 سال کی عمر میں شادی، دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ کی اہلیہ ام ابراہیم کا ...

Read More »

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے،ہمایوں سعید

کراچی: ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘اورساتھی اداکار و اداکاراؤں کے بارے میں کئی دلچسپ ...

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دلبر حسین پر جرمانہ عائد

لاہور: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور قلندرز کے پیسر دلبر حسین پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 24واں میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دی۔ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور ...

Read More »