باکسر عامر خان ایل او سی روانہ

باکسر عامر خان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باکسر عامر خان لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے خصوصی اظہار تشکر بھی کیا ہے۔

پاکستانی نژاد عالمی چیمپئن باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز بننے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ کر رہا ہوں، اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوں، کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بنوں گا۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: