عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ میوزک کی دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون بن گئیں۔
بزنس میگزین فوربز کے مطابق برباڈوس کی میوزک کوئین کے کل اثاثوں کی مالیت 60 کروڑ ڈالر سے زائد ہے، 31 سالہ گلوکارہ نے میڈونا اور بیونس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر ...