کبھی کبھی ایک چھوٹی سی غلطی  بہت بڑ ثابت ہوتی ہے،، کیسے عوامی گورننس او ووٹنگ پراجیکٹس خراب بھی کر سکتی ہیں،، ایپ کوائن لانچ ہوا تو سب کو یقین تھا کہ ایپ کوائن ایتھریم جیسی تاریخ دھرائے گا،، لیکن پھر ہم نے ایک سال کے دوران اسے نیچے جاتے دیکھا،، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کوائن کبھی واپس باؤنس بیک نہیں کرے گا،، لیکن اس کے مسائل اور کوائن کے POTENTIAL کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے تاکہ  ایپ کوائن کے بارے میں کوئی PREDICTION کی جا سکے

بی اے وائے سی این ایف ٹی کا کامیاب پراجیکٹ

کبھی کبھی ایک چھوٹی سی غلطی  بہت بڑ ثابت ہوتی ہے،، کیسے عوامی گورننس او ووٹنگ پراجیکٹس خراب بھی کر سکتی ہیں،، ایپ کوائن لانچ ہوا تو سب کو یقین تھا کہ ایپ کوائن ایتھریم جیسی تاریخ دھرائے گا،، لیکن پھر ہم نے ایک سال کے دوران اسے نیچے جاتے دیکھا،، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کوائن کبھی واپس باؤنس بیک نہیں کرے گا،، لیکن اس کے مسائل اور کوائن کے POTENTIAL کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے تاکہ  ایپ کوائن کے بارے میں کوئی PREDICTION کی جا سکے

این ایف ٹی کی دنیا کا کامیاب ترین پراجیکٹ،، BORED APE YARD CLUB ،، جسے بی اے وائے سی،، یا بائیک بھی کہتے ہیں،، اس پراجیکٹ نے این ایف ٹی مارکیٹ کو ایک نئی سمت دی،، ایتھریم پر لانچ اس پراجیکٹ نے پچھلے بل رن میں اتنی کامیابی حاصل کی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،، لیکن اب حال یہ ہے کہ  بائیک اپنی فلور پرائس بھی MAINTAIN نہیں  رکھ سکا،، بلکہ فلور پرائس کم ہو کر 55 ایتھریم تک پہنچ گئی،، پھر ان کی کئی پراجیکٹس میں انویسٹمنٹس تباہ ہو گئیں،،

مارچ2022میں بائیک نے اپنا ایپ کوائن بھی لانچ کر دیا،،  جس سے لوگوں کو بہت زیادہ امیدیں تھیں،، پھر انہوں نے اپنی پلے ٹو ارن گیم اور گیم این ایف ٹی مارکیٹ پلیس بھی بنائی،، تاکہ ایک پوری میٹاورس قائم ہو سکے،، لیکن ایک ایک کر کے ان کے تمام پراجیکٹس ناکام ہوتے گئے،، حالانکہ انکی گورننس میں 7.7 ملین کوائنز کی average ووٹنگ ہوتی  ہے،، تواس سے آپ اندازہ لگائیں کہ کتنی بڑی تعداد میں ان کی active کمیونٹی موجود ہے،،،پھر بھی اس نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے آج بائیک کا یہ حال ہے،،

یہ کہانی شروع ہوتی ہے،،  اپریل 2022 میں ،، جب ان کی گیم کو بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،، ایتھریم چین پر سپیڈ  اتنی کم تھی اور گیس فیس اتنی زیادہ تھی کہ گیم کھیلنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں تھا،، جتنے پیسے آپ ممکنہ طور پر کما بھی سکتے تھے تو اس سے زیادہ آپ کو پیسے دینے پڑ رہے تھے،، ایسے میں گیم کوئی کیوں کھیلتا،، پھر ان کے کوائن ایپ کا use case محدود تھا،،  کیونکہ یہ صرف گورننس اور ووٹنگ کیلئے استعمال ہوتا تھا،، اس کے ذریعے فیس ادا نہیں ہو سکتی تھی،، اس وجہ سے ووٹنگ شروع ہوئی،، کہ بائیک کو ایتھریم کی مین چین سے ہٹا کر سائیڈ چین بنا دیا جائے،، لیکن سب جانتے ہیں کہ ایتھریم کے لیئر ٹو solutions مالکل محفوظ نہیں ہیں،،،

لیئر ٹو solutions  کے مسائل کی وجہ سے ٹوکن ہولڈرز نے یہ پلان مسترد کر دیا،، پھر مئی 2022میں بائیک کے مسائل کو دیکھتے ہوئے،، اولانچے نے بائیک پر ایک پروپوزل دیا،، انہوں نے بائیک کو دعوت دی کہ وہ اولانچے کا سب نیٹ بن جائیں،، انہوں نے اس پروپوزل میں کہا کہ ان کی سیکورٹی اس وقت تمام چینز سے بہتر ہے،، ان کی validators سب سے زیادہ ہیں،، جبکہ سپیڈ بھی سب سے بہتر ہے،، اس کے علاوہ اگر وہ اولانچے پر migrate ہوتے ہیں تو اس کے تمام اخراجات اولانچے دے گا،، یہ بہت بڑی قیمت تھی جو اولانچے ادا کرنے کیلئے تیار تھا،، حالانکہ اس وقت بھی دنیا کے دس سب سے بڑے گیمنگ اسٹوڈیو اولانچے پر اپنا سب  نیٹ بنا رہے تھے،،،

اس migration سے ایپ کوائن  اور گیم کو سب سے زیادہ فائدہ ہوتا،، سپیڈ اور low fees سے اان کی ناکام میٹا ورس پھر چل سکتی تھی، ،ایپ کوائن،، کے ذریعے چین پر تمام فیس کی ادائیگی ہو سکتی،، validators کو اسٹیکنگ کیلئے ایپ کوائن کی ضرورت پڑتی،، اور انہیں ادائیگی بھی ایپ کوائن میں ہوتی،، ایسے درجنوں یوز کیس تھے،، جس سے فائدہ ایپ کوائن ہوتا،، اسی وجہ سے پروپوزل پر ووٹنگ شروع ہوگئی،،جس میں کمیونٹی نے پروپوزل کو مسترد کر دیا،، ،، آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیوں ہوا؟ جب کے بزنس کے اعتبار سے یہ بہترین پروپوزل تھا،،

تو اس پروپوزل پر بحث کے دوران کمیونٹی کا خیال تھا کہ انہیں ایتھریم سے وفادار رہنا چاہیے،، کمیونٹی کا خیال تھا کہ اگر وہ کسی دوسری چین پر گئے تو اس کے ٹوکن کو فائدہ ہو گا،، اور ان کے پاس اولانچے نہیں ہے،، اگر جانا ہ ہی ہے تو cosmosپر جایا جائے،، کیونکہ اس کے ٹوکن کمیونٹی کے پاس موجود ہیں،، یہ تمام بحث ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کیلئے نہیں تھی،، ایتھریم سے وفاداری سے لے کر ایٹم ٹوکن رکھنے تک،، صرف جاہلانہ انداز سے چیزوں کو دیکھا گیا،، اور فیصلہ کیا گیا،، ٹیکنالوجی سے ناواقف لوگوں کا خیال تھا کہ ایتھریم کے پروف آف سٹیک پر  جانے کے بعد ان کے یہ تمام مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے،، اب آپ اسی سے اندازہ لاگائیں کہ کمیونٹی ایتھریم کی بنیادی ٹیکنالوجی کو بھی نہیں  سمجھتی تھی،، لیکن وہ اتنا اہم فیصلہ کر رہی تھی،،

یہ کمیونٹی abuse کا سب سے بڑا ٹیسٹ کیس تھا،، جس میں کمیونٹی نے جہالت کی بنیاد پر فیصلہ کیا،، اور پھر اس غلطی کا خمیازہ سب سے بھگتا،، ایپ کوائن کبھی اپنا یوزکیس نہیں بنا سکا،، اور لانچ سے اب تک مسائل کا شکار ہے،، بائیک کی این ایف ٹی مارکیٹ بھی فلور پرائس mantain نہیں کر پا رہی،، حالانکہ اگر یہ migrate کرتے تو اب تک ایپ کوائن کا use case سو گنا بڑھ چکا ہوتا ،،، اور یہ بل رن کیلئے تیار ہوتا،، شاید باقی کوائنز سے بھی پہلے کیونکہ اس کی اتنی بڑی کمیونٹی ہے کہ اس کی ترقی کو روکنا bearمارکیٹ کیلئے بھی ممکن نہیں ہے،،

اب بات کرتے ہیں اس کے مستقبل کی،، تو یقیناً یہ بل رن میں اچھا پرفارم کرے گا، ،باقی کوائنز کی طرح یہ بھی  پرافٹ دے گا،، لیکن جب تک یہ ایتھریم کی مین چین پر ہے،، اس کے مسائل ختم نہیں ہوں گے،، اور اگر دائیڈ چین پر جاتا ہے تو پھر ہیکرز اس کا انتظار کر رہے ہیں،،خیر سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بل رن سے پہلے  باقی اچھے کوائنز کی طرح ایتھریم  پر موجود وہیلز اسے تیزی سے خرید رہی ہیں،، جس کی وجہ سے یہ تو معلوم ہو گیا ہے کہ اس کی پرائس آنے والے وقت میں بڑھے گی،،اور یہ بھی انویسٹرز کو پرافٹ دے گا،، لیکن جب تک ایپ کوائن کا یوز کیس بہتر نہیں ہوتا،،

ہم اسے ایک bomb bull run میں نہیں دیکھیں گے،،،ہم اسے ایک bomb bull run میں نہیں دیکھیں گے،،،

x

Check Also

بٹ کوائن، آلٹ کوائن: ٹریلین ڈالر حجم کب؟

کرپٹو کرنسیوں کی مالیت ایک ہزار ارب ڈالر کب ہوگی؟ کرپٹو کی قیمتوں کا جائزہ ...

%d bloggers like this: