دنیا میں ایک ایسی قوم ہے جو تیزی سے کرپٹو کرنسیاں خرید رہی ہے،، اسی ملک نے بلاک فائی کو بھی چونا لگایا اور 30 ملین ڈالر لے ااڑا،، اس ملک نے سیلسیس میں بھی اپنی کرپٹو رکھوائی اور اسٹیکنگ سروس کا فائدہ اٹھایا،، لیکن یہ ملک تیزی سے بٹ کوائن،،ایتھریم اور دوسری کرپٹو کرنسیاں اکٹھی کر رہا ہے
دنیاکے بڑے سے نقشے پر الک تھلگ ایک چھوٹا سا ملک ہے،، جسے ہم بھوٹان کہتے ہیں،، یہ اپنے خوبصورت نظاروں،پہاڑوںکیچوٹیوں،،، خانقاہوںاورخوشیکےانڈیکس میں سب سے اوپر ہونے کی وجہ سے جانتے ہیں،، یہاں معاشیترقیپرعوام کی فلاح پر نظر رکھی جاتی ہے،، اس ملک کو صرف 20 سال پہلے ہی cellular فون نیٹ ورک نے سپورٹ کرنا شروع کیا تھا،،ایسے میں یہشایدہیکوئیاندازہ لگا سکتا کہ یہ ملک خود کرپٹو ٹریڈنگ میں ملوث ہے،، بلکہ بٹ کوائن کو اپنے خفیہ ریزرو کا درجہ بھی دیتا ہے،،بھوٹان نے پچھلے کچھ عرصے میں لاکھوںڈالر کے بٹکوائن،اور ایتھریم خریدے ہیں،،
لیکن سے سے مزیدار بات یہ ہے کہ بھوٹان نے کبھی اس کا اعلان نہیں کیا،، اور یہ کہانی کبھی سامنے نہیں آتی،، اگر بھوٹان کی سرکاری ایجنسی پر کیس یہ ہوتا،، یہ سرکاری ایجنسی بھوٹان حکومت کیلئے دنیا بھر میں سرمایہ کاری کرتی ہے،،جس پر فنڈز کی خوربرد کا الزام لگا تو انہوں نے اپنی سرمایہ کی تفصیلات پیش کیں، تو معلوم ہوا کہ بھوٹانکا $2.9 بلین ڈالر رکھنے والا سرمایہ کاری کا ادارہ بلاکفائیاورسیلسیسکاصارفتھا،جو اب تباہ ہو چکے ہیں ،،
ڈروکہولڈنگاینڈانویسٹمنٹ کو 2007میں شاہی چارٹر کےذریعےقائمکیاگیا،اسکامقصدملکی دولتکومحفوظ بنانا ہے،، 2022 میں ڈروکنےایکخفیہکرپٹوپورٹفولیوتیارکیا ۔ اس انویسٹمنٹ کے تحت مختلف کرپٹو اسٹارٹس اپس کو فنڈنگ بھی کی گئی اور اسٹیکنگ سروسز کا بھی فائدہ اٹھایا گیا،، بلاک فائی نے جب دیوالیہ ہونے کے بعد عدالتوں سے رجوع کیا تو معلوم ہا کہ BlockFi ب نے بھوٹان کے فنڈپر 30 ملینڈالرکا قرض واپس نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے،، بلاک فائی کے دائر مقدمے میںبتایاگیاکہفروری 2022 میں،ڈروکنے 30 ملین USD ادھار لئے،، انہیں PAYMENT سٹیبل کوائن میں بھی گئی،،لیکن ڈروک نے قرضکیمکملادائیگی نہیں کی،، اور پیسے ادا کرنے سے انکار کر دیا،، یہاںتککہ کولیٹرل میں موجود 1,888 بٹکوائن بھی واپس لے لئے،،ڈروک نے اب بھی بلاک فائی کے 8 لاکھ 20 ہزارڈالر واپس کرنا ہے،،
لیکن ڈروک نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا،، ان کا کہنا ہے کہ بلاکفائیکےساتھمعاملہطےپاگیاہے،،،بلاکفائیکےوکلاءنے بھی اب اس معاملے پر خاموشی اختیار کر لی ہے،، پھرCelsius کی دیوالیہ رپورٹ بتاتی ہے کہ ڈروک کو انہوں نے بھی INSTITUTIONAL CUSTOMERS کی فہرست سے نکال دیا تھا،، ریکارڈزسے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کہسیلسیس میں ڈروک کا اکاؤنٹ تھا،، جس کا نام ڈروکپراجیکٹفنڈتھا،، اس نے نےاپریلاورجون 2022 کےدرمیان بے تحاشا ٹرانزیکشن کی،، اس نے بٹکوائن،ایتھریم ،سمیت کئی کرپٹو کرنسیاں جمع بھی کرائیں اور نکالی بھی گئیں،، ڈروک نے تین مہینے میں $65 ملینسےزیادہکرپٹو نکلوائیاورتقریباً $18 ملینڈیجیٹلاثاثے جمع کرائے،،
ڈروک نے کرپٹومیںکئی ملینڈالرزکیسرمایہکاری کی،، یہ کسی بھی حکومتی ہولڈنگکمپنیکےلیےکافی عجیب سا کام ہے،، کیونکہ ایسے فنڈز کا مقصد عام طور پر گھریلومنصوبوںمیں سرمایہ کاری ہوتا ہے،، دنیا بھر میں ویلتھمینیجرزکئیسالوںسے یہ باتیں کر رہے ہیں کہ حکومتی فنڈزکرپٹوکرنسیاں خرید رہے ہیں لیکن کبھی اس کی تصدیق نہیں ہوئی کیونکہ یہ فنڈز کبھی بھی اپنی ہولڈنگز سامنے نہیں لاتے،، اگر ہم کرپٹو سے INTERACT کرنے کی بات کرئیں تو INDIRECTLY یہ موجود ہے،، ناروے گورنمنٹ کا پنشنفنڈ دنیا کاسبسےبڑاخودمختارفنڈ ہے،، یہ دنیا بھرکی کئی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے،، اسی فنڈ نے مائیکرواسٹریٹجیکے شیئربھی خرید رکھے ہیں،، آپ سب جانتے ہیں کہ مائیکرو اسٹریٹجی سب سے زیادہ بٹ کوائن رکھنے والی کمپنی ہے،، سنگاپورکے $403 بلینفنڈTemasek کے بارے میں بھی یہ افواہیں موجود ہے کہ اس نے بھی بٹ کوائن میں انویسٹمنٹ کر رکھی ہے،، لیکن انہوں نے کبھی نا تو یہ تسلیم کیا ہے،، اور نہ ہی اسے جھٹلایا ہے،،
چین،نیپالاوربھارتکےدرمیانسینڈویچ،بھوٹانکیبادشاہینےہمیشہ اپنے ملک میں معیشت کوبڑھانےایسے کام کرتا ہے جو باقی کرنے سے ڈرتے ہیں،، جیسے 1974 میں انہوں نے اپنے بارڈر اوپن کر دیئے،، تاکہ سیاحت بڑھائی جا سکے،، اب شاید انہوں نے کرپٹو ایڈاپشن کو فروغ دینی شروع کی ہے تاکہ معیشت کو نئی شکل دی جا سکے،، اور اپنے ریونیو کو بڑھایا جائے،،
2020 میں ڈروک نےاسٹیکہولڈرز کی ایک میٹنگ بلائی اور بلاک چین کے استعمال پر گفتگو کی،، اسی کانفرنس میں انہوں نے پہلی بار ملک کو کرپٹو حب بنانے پر بھی بات کی،، پھر اگلے سال کرپٹوکمپنی Ripple نےاعلانکیاکہوہبھوٹانکےساتھملکرمرکزیبینککیڈیجیٹلکرنسی بنانے کا کام کر رہا ہے،، ریپل پھر امریکیسیکیورٹیزاینڈایکسچینجکمیشنکےساتھمقدمہ بازی میں مصروف ہو گئی،، تو اس پر کام لٹک گیا،، لیکن بھوٹان پھر این ایف ٹی اسپیس میں بھی آ گیا،، اور بلاک چین کابن کریڈٹ بھی شروع کر دیا،،
ڈروک اورRipple نےڈیجیٹلکرنسیپائلٹپروگرامکےبارےمیںکبھی تفصیل جاری نہیں کی،،سنگاپور کی ایک کمپنی InfraBlocks Technologies،نے بھوٹان کو ٹوکنائزڈکاربنکریڈٹپلیٹفارمتیارکرنےمیںمددکی،، یہ منصوبہ انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے،، اور اس سال کے آخر میں لانچ بھی ہو جائے گا،، بھوٹان کے یہ تمام کام ثابت کرتے ہیں کہ وہ بٹ کوائن اور کرپٹو میں بہت دلچسپی لیتا ہے اور یہ ممکن ہے کہ اس کی بیلنس شیٹ پر ان کے ریزرو بھی موجو دہوں گے،،
امید ہے کہ آپ کو یہ معلومات اچھی لگی ہوں گے،، اگر ایسا ہے تو لائیک ضرور کریں،، اپنی رائے کا کمنٹ میں بتائیں،، میں ان کو غور سے پڑھتا ہوں تاکہ اپنا کام بہتر بنا سکوں