دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں تجزیہ کار سلمان غنی پروگرام کے دوران اپنا تجزیہ دے رہے تھے کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور سینئر صحافی نیچے گر گئے۔
جب سلمان غنی نیچے گرے تو پروگرام اینکر سیدہ عائشہ ناز نے فورا بریک لی۔
کرپٹو مارکیٹ سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ ایک ماہ کے دوران ڈی فائی (ڈی ...